Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ گورنر پنجاب کون ہے ؟

  • چوہدری محمد سرور
  • سردار سلیم اختر
  • عمران اسماعیل
  • محمد بلیغ الرحمن
  • b
  • سردار سلیم اختر صوبہ پنجاب کے 47 ویں گورنر ہیں۔آپ مورخہ 10 مئی 2024 سے بطور گورنر پنجاب خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ وزیر اعلی پنجاب کون ہے؟

  • عثمان بزدار
  • مراد علی شاہ
  • چوہدری پرویز الہی
  • مریم نواز شریف
  • d
  • مریم نواز شریف 26 فروری 2024سے بطور وزیر اعلی پنجاب خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔آپ پاکستان کے صوبہ پنجاب کی 20ویں وزیر اعلی ہیں۔ آپ پاکستان کے کسی بھی صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلی ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ وزیر اعظم آزاد کشمیر کون ہے ؟

  • مراد شاہ
  • سردار عبدالقیوم خان نیازی
  • چوہدری انوار الحق
  • راجہ فاروق حیدر خان
  • c
  • چوہدری انوارالحق آزاد کشمیر کا 15 واں وزیر اعظم ہے۔آپ 20 اپریل 2023 سے بطور وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق استحکام پاکستان پارٹی سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ صدر آزاد کشمیر کون ہے؟

  • سردار مسعود خان
  • سلطان محمود چوہدری
  • راجہ محمد ذولقرنین
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سلطان محمود چوہدری مورخہ 25 اگست 2021 سے بطور صدر آزاد جموں کشمیر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ آزاد جموں کشمیر کے 23 ویں صدر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ وزیر مذہبی امور کون ہے ؟

  • فضل الرحمن
  • طاہر القادری
  • چوہدری سالک حسین
  • مفتی عبدالشکور
  • c
  • چوہدری سالک حسین مورخہ 3 اپریل 2024 سے بطور وفاقی وزیر مذہبی امور خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 37 ویں وزیر مذہبی امور ہیں۔آپ کا تعلق مسلم لیگ (ق) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ وفاقی وزیر قانون کون ہے؟

  • فروغ نسیم
  • بابر اعوان
  • رانا ثناء اللہ
  • اعظم نذیر تارڑ
  • d
  • اعظم نذیر تارڑ مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وفاقی وزیر برائے قانون خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
    پاکستان کے پہلے وزیر قانون جوگیندر ناتھ مینڈل تھے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ وفاقی وزیر انسانی حقوق کون ہے ؟

  • کشمالہ طارق
  • اعجاز شاہ
  • اعظم نذیر تارڑ
  • میاں ریاض حسین پیرزادہ
  • c
  • اعظم نذیر تارڑ مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر انسانی حقوق خدمات سرا نجام دے رہے ہیں۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ وفاقی وزیر تعلیم کون ہے؟

  • مراد راس
  • شفقت محمود
  • شاہ محمود قریشی
  • ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
  • d
  • ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی مورخہ 13 مئی 2024 سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) سے ہے۔آپ ایم کو ایم پاکستان کے پہلے چیئرمین بھی ہیں۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ وزیر داخلہ پاکستان کون ہے؟

  • اعظم سواتی
  • سید محسن رضا نقوی
  • شیخ رشید احمد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سید محسن رضا نقوی بطور وزیر داخلہ پاکستان 11 مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ اس سے پہلے بطور نگران وزیر اعلی پنجاب اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

View More Details >>