Current Affairs MCQs Pakistan Studies MCQs

سینٹ میں کُل کتنی نشستیں ہیں؟

  • 94
  • 96
  • 98
  • 100
  • b
  • سینٹ آف پاکستان میں صوبہ پنجاب، صوبہ سندھ، صوبہ بلوچستان اور صوبہ خیبر پختونخوا کیلئے 23،23 نشستیں مختص ہیں جبکہ اسلام آباد کیلئے 4 نشستیں مختص ہیں۔اس کے علاوہ مجموعی طور پر سینٹ میں 96 نشستوں میں سے 58 جنرل نشستیں ہیں۔17 نشستیں ٹیکنوکریٹ کیلئے مختص ہیں۔17 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 4 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص کی گئی ہیں۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Pakistan Studies MCQs

Who is current Chairman of Senate Pakistan?

  • Sadiq Sanjrani
  • Yousaf Raza Gilani
  • Mohsin Naqvi
  • None of these
  • b
  • Yousaf Raza Gilani is 9th Chairman of Senate. He is serving as Chairman of Senate since 9th April 2024. He belongs to Pakistan People’s Party (PPP). The tenure of Chairman Senate is 3 Years. He is appointed according to Article 60 of Constitution of Pakistan.

View More Details >>
Current Affairs MCQs Pakistan Studies MCQs

موجو دہ چیئرمین سینٹ کون ہے؟

  • صادق سنجرانی
  • یوسف رضا گیلانی
  • آصف علی زرداری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9ویں چیئرمین ہیں۔آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔چیئر مین آف سینٹ پاکستان کو آئین پاکستان آرٹیکل 60 کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Pakistan Studies MCQs

موجودہ قومی اسمبلی کے کُل ممبران کی تعداد کتنی ہے؟

  • 300
  • 315
  • 336
  • 342
  • c
  • قومی اسمبلی کی 336 نشستوں میں 266 جنرل سیٹ ہیں، 60 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 10 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔قومی اسمبلی کو پاکستان کے آئین 1973 کے تحت قائم کیا گیا۔قومی اسمبلی کا دورانیہ 5 سال ہوتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

قومی اسمبلی کے کُل ممبران کی تعداد کتنی ہے؟

  • 300
  • 313
  • 336
  • 342
  • c
  • قومی اسمبلی کو 1973 میں قائم کیا گیا۔
    قومی اسمبلی کا دورانیہ 5 سال ہوتا ہے۔
    موجودہ قومی اسمبلی پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

Who is current Prime Minister of Pakistan?

  • Nawaz Shareef
  • Imran Khan
  • Shahbaz Shareef
  • Asif Ali Zardari
  • c
  • Mian Muhammad Shahbaz Shareef is 24th Prime Minister of Pakistan. He is serving as Prime Minister of Pakistan since 4th March 2024. He belongs to Pakistan Muslim League (N).

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

یو ایس اے کے موجودہ صدر کا کیا نام ہے؟

  • جوبائیڈن
  • بل کلنٹن
  • ٹرمپ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جوبائیڈن 20 جنوری 2021 سے بطور صدر امریکا خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ امریکہ کے 46 ویں صدر ہیں۔آپ کا تعلق ڈیموکریٹک سیاسی پارٹی سے ہے۔امریکہ کے صدر کا صدارتی دورانیہ 4 سال ہوتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاکستان کے موجودہ انتخابات 10 فروری 2024 کو منعقد ہوئے؟

  • نہیں
  • ہاں
  • معلوم نہیں
  • اوپر والے تمام
  • a
  • پاکستان کے موجودہ انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوئے۔
    اس وقت پاکستان کے قومی اسمبلی پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

کیا شنگھائی دُنیا کا گنجان آباد شہر ہے؟

  • ہاں
  • نہیں
  • معلوم نہیں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سال 2024 کے اعداوشمار کے مطابق شنگائی آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا تیسرا گنجان آباد شہر ہے۔
    دُنیامیں سب سے زیادہ آبادی ٹوکیو شہر کی ہے، دُوسرے نمبر پر دہلی شہر ہے اور تیسرے نمبر پر شنگھائی شہر آتا ہے۔

View More Details >>