Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs Police Department

پاکستان کی قومی اسمبلی کے موجودہ اسپیکر کا کیا نام ہے؟

  • سردار ایاز صادق
  • راجا پرویز اشرف
  • صادق سنجرانی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان کا کیا نام ہے؟

  • ڈاکٹر عثمان انور
  • راؤ سردار علی خان
  • قربان علی خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • انسپکٹر جنرل آف پولیس گریڈ 22 کا آفیسر ہوتا ہے۔
    انسپکٹر جنرل آف پولیس کو مختصر کر کے آئی جی پی لکھا جاتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs Police Department

پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کا کیا نام ہے؟

  • جنرل عاصم منیر
  • جنرل فیض حمید
  • جنرل قمر جاوید باجوہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جنرل عاصم منیر نے 25 اپریل 1986 سے آرمی میں کمیشنڈ آرفیسر کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔
    جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے 11 ویں آرمی چیف ہیں۔
    آپ 29 نومبر 2022 سے بطور آرمی چیف آف پاکستان خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
    آپ آئی ایس آئی کے 23 ویں ڈائریکٹر جنرل کے طور پر بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
    آپ کا تعلق آرمی کی یونٹ 23 ایف ایف سے ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کی موجودہ آبادی ۔۔۔۔۔ ہے۔

  • تقریبا 22 کروڑ
  • تقریبا 23 کروڑ
  • تقریبا 24 کروڑ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • پاکستا ن کی موجودہ 2023 کی ڈیجیٹل مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی تقریبا 24 کروڑ ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs Police Department

Who is current Chief of Army Staff?

  • Gen. Qamar Bajwa
  • Gen. Asim Munir
  • Gen. Raheel Shareef
  • None of these
  • b
  • Gen.Syed Asim Munir Ahmed Shah is serving as Chief of Army Staff since 29th November 2023.
    He is 11th Army Chief of Pakistan.
    He belongs to 23 FF Regiment.
    He has also awarded Nishan E Imtiaz, Hilal E Imtiaz and Sword of Honor from Government of Pakistan due to excellent performance in Pakistan Army.

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کی موجودہ آبادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

  • تقریبا 21 کروڑ
  • تقریبا 22 کروڑ
  • تقریبا 24 کروڑ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • پاکستا ن کی موجودہ 2023 کی ڈیجیٹل مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی تقریبا 24 کروڑ ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs Police Department

بلوچستان کے موجودہ گورنر کا کیا نام ہے؟

  • عبدالولی کاکڑ
  • بلیغ الرحمن
  • عمران اسمعیل
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • عبدالولی کاکڑ کا 3 مارچ 2023 سے گورنر بلوچستان ہیں۔
    آپ کا تعلق بلوچستان نیشنل (مینگل) پارٹی سے ہے۔
    (مستقبل میں یہ تبدیل ہو جائیں تو ویڈیو کے نیچے کمنٹ کر کے ضرور بتایئے گا)

View More Details >>