- سکندر سلطان راجہ
- ثناء اللہ عباسی
- واجد ضیاء
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سکندر سلطان راجہ مورخہ 27 جنوری 2020 سے بطور چیف الیکشن کمشنر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔سکندر سلطان راجہ کا تعلق بھیرہ، سرگودھا سے ہے۔آپ ایک سول سرونٹ کے طور پر بھی مختلف اہم ترین عہدوں پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔
Current Affairs MCQs
All Current Affairs MCQs are included in this section of ETEST Website. All Current Affairs MCQs at National & International level are solved and available with short detail. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
پاکستان قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہے؟
- عمران خان
- عمر ایوب خان
- شہباز شریف
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
عمر ایوب خان مورخہ 2 اپریل 2024 سے اپوزیشن لیڈر کے طورپر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 12 ویں اپوزیشن لیڈر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) سے ہے۔
سندھ اسمبلی میں موجودہ اپوزیشن لیڈر کون ہے؟
- حلیم عادل شیخ
- علی خورشیدی
- مراد علی شاہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
علی خورشیدی 31 مارچ 2024 سے بطور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی خدمات سرا نجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے ہے۔
Who is the current Roman Catholic Pop?
- Richard
- Francis
- Jhon
- None of these
- b
-
Francis is 266th Pop of Catholic Church .
He is the head of the Catholic Church, the bishop of Rome and sovereign of the Vatican City State.
Which of the following country bought 12 JF-17A Block-III Jet from Pakistan?
- Iraq
- Argentina
- Ukrain
- None of these
- b
-
Argentina is planning to buy 12 JF-17A Block-III fighter jets from Pakistan, according to reports in the international media.
The reports surfaced after the Argentinian government proposed a $664 million allocation in its budget for the year 2022 presented before the national parliament.The proposal for allocation does not mean that the deal has been closed because the sale contract is yet to be signed. However, it does show that JF-17 is being preferred by Argentina over the various options that have been under consideration.
Current President of UNGA Dennis Francis belongs to:
- Russia
- Maldives
- Trinidadian
- UK
- c
-
Dennis Francis is President of 78th United Nations General Assembly (UNGA). Dennis Francis is serving as President of UNGA since 5th September 2023.
پاکستان کے موجودہ وزیر خزانہ کون ہیں؟
- حماد اظہر
- محمد اورنگزیب
- شوکت ترین
- اسحاق ڈار
- b
-
محمد اورنگزیب 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر خزانہ پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ ایک سیاستدان ہیں۔آپ کو بطور ٹیکنو کریٹ وزیر خزانہ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔آپ پیشے کے اعتبار سے ایک بینکر ہیں۔آپ حبیب بینک لمیٹڈ میں بطور صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔اس کے علاوہ آپ انٹرنیشنل بینک میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں جن میں سٹی بینک، جے پی مورگن بینک وغیرہ شامل ہیں۔آپ جسٹس خلیل الرحمن رمدے کے بھتیجے ہیں۔
موجودہ وفاقی وزیر قانون پاکستان کون ہیں؟
- فروغ نسیم
- راجہ بشارت
- مرتضی وہاب
- اعظم نذیر تارڑ
- d
-
اعظم نذیر تارڑ مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وفاقی وزیر قانون خدمات سرا نجام دے رہے ہیں۔
موجودہ وزیر قانون سندھ کون ہیں؟
- ضیاء الحسن
- بیرسٹر مرتضی وہاب
- بلاو ل بھٹو
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ضیاء الحسن لنجڑ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ چیئر مین کون ہیں؟
- آصف علی زرداری
- بلاول بھٹو زرداری
- مراد علی شاہ
- قائم علی شاہ
- b
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیا د 30 نومبر 1967 کو ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور میں رکھی۔