Current Affairs MCQs Interview MCQs

موجودہ وزیر اعلی پنجاب کون ہے؟

  • سید محسن رضا نقوی
  • مریم نواز شریف
  • چوہدری پرویز الہی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • مریم نواز شریف 26 فروری 2024سے بطور وزیر اعلی پنجاب خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ آپ پاکستان کے کسی بھی صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلی ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا 24 واں وزیر اعظم کون ہے؟

  • میاں محمد نواز شریف
  • میاں محمد شہباز شریف
  • آصف علی زرداری
  • فضل الرحمن
  • B
  • میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیر اعظم ہیں۔آپ مورخہ 4 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعظم پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

صوبہ پنجاب میں کُل اضلاع کی تعداد کتنی ہے؟

  • 36
  • 39
  • 42
  • 48
  • c
  • صوبہ پنجاب میں کُل ڈویژن کی تعداد 11 ہے۔ صوبہ پنجاب میں کُل اضلاع کی تعداد 42 ہے۔صوبہ پنجاب میں کُل تحصیلوں کی تعداد 157 ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs

پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئر مین کون ہیں؟

  • رمیز راجہ
  • نجم سیٹھی
  • سید محسن رضا نقوی
  • ذکا اشرف
  • c
  • پاکستان کرکٹ بورڈ کو 1949 میں قائم کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ چیئر مین سید محسن رضا نقوی ہیں ۔آپ 6 فروری 2024سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ پی سی بی کے 37 ویں چیئر مین ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کے عہدہ کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

صوبہ پنجاب میں کُل کتنی جیلیں ہیں؟

  • 40
  • 50
  • 60
  • 70
  • a
  • اِن 40 جیلوں میں 01 ہائی سیکیورٹی جیل ہے، 09 سینٹرل جیل ہیں۔25 ڈسٹرکٹ جیل ہیں۔2 نابالغ بچوں کیلئے جیل ہیں۔01 خواتین کیلئے جیل ہے اور 02 سب جیل ہیں۔
    پاکستان میں کل جیلوں کی تعداد 100 ہے۔

View More Details >>
1 7 8 9 10 11 45