Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پنجاب کے کُل کتنے اضلاع ہیں؟

  • 36
  • 41
  • 44
  • 47
  • b
  • صوبہ پنجاب میں کُل ڈویژن کی تعداد 10 ہے۔
    صوبہ پنجاب میں کُل اضلاع کی تعداد 41 ہے۔
    صوبہ پنجاب میں کُل تحصیلوں کی تعداد 152 ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

لاہور میں واقع بادشاہی مسجد کس مغل بادشاہ نے تعمیر کروائی؟

  • ہمایوں
  • اورنگزیب
  • جہانگیر
  • شاہجہاں
  • b
  • بادشاہی مسجد کو 1671 سے 1673 کے دورانیہ میں تعمیر کیا گیا۔
    بادشاہی مسجد پاکستان کی تیسری بڑی مسجد ہے۔
    بادشاہی مسجد میں ایک وقت میں ایک لاکھ کے قریب نمازی نماز ادا کرسکتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاکستان کی سب سے اونچی چوٹی کے ٹو کس پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے؟

  • کوہ قراقرم
  • کوہ ہندو کش
  • کوہ ہمالیہ
  • کوہ سفید
  • a
  • کے ٹو پاکستان کا سب سے بلند اور دُنیا کا دوسرے نمبر پر بُلند ترین پہاڑ ہے۔
    کے ٹو پہاڑ کے نام میں موجود کے ، قراقرم پہاڑی سلسلہ کو ظاہر کرتا ہے۔
    کے ٹو پہاڑ کی اونچائی 8611 میٹرز یا 28251 فٹ ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کو کیا کہتے ہیں؟

  • ایم سی ماہن
  • ریڈ کلف
  • ڈیورنڈ لائن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ڈیورنڈ لائن کو 12نومبر 1893 کو قائم کیا گیا۔
    گورنمنٹ آف پاکستان کے سروے کے مطابق ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2611 کلومیٹرز یا 1622 میل ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

افغانستان کے دارلحکومت کا کیا نام ہے؟

  • قندھار
  • ہرات
  • کابل
  • مزار شریف
  • c
  • افغانستان کی کرنسی افغانی ہے۔
    افغانستان کا قومی دریا ، دریائے کابل ہے۔
    افغانستان کا قومی پرندہ گولڈن ایگل ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

آبادی کےلحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے؟

  • کراچی
  • لاہور
  • پشاور
  • ملتان
  • a
  • آبادی اور رقبہ دونوں لحا ظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔
    کراچی پاکستان کا پہلا دارالحکومت بھی ہے۔
    کراچی کو روشنیوں کا شہر اور گیٹ وے آف پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

دُنیا کا سب سے چھوٹا ملک کونسا ہے؟

  • مالدیپ
  • ویٹی کن سٹی
  • بھوٹان
  • سان ماریٹو
  • b
  • ویٹی کن سٹی ملک کے دارالحکومت کا نام بھی ویٹی کن سٹی ہے۔
    ویٹی کن سٹی ملک کا کُل رقبہ 44 ہیکٹرز یا 0.44 مربع کلومیٹر ہے۔
    رقبے کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک رُوس ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک چین ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

چین کا قومی جانور کون سا ہے؟

  • پانڈہ
  • شیر
  • چیل
  • برفانی چیتا
  • a
  • چین کا قومی جانور جائنٹ پانڈا ہے۔
    انگلینڈ کا قومی جانور شیر ہے۔
    ویلز کا قومی پرندہ چیل ہے۔
    قازقستان اور افغانستان کا قومی جانور برفانی چیتا ہے۔

View More Details >>