- آتش
- مرزا غالب
- مرزا تغہ
- مرزا شوق
- a
-
یہ غزل مرزا غالب کی تصنیف شرح دیوان ِ غالب میں شامل ہے۔
Driver
Driver Solved Current & Past Papers MCQs are available in this section of ETEST Academy’s Website. All Driver Papers of All Departments i.e. Rescue 1122, Punjab Police, KPK Police, Sindh Police, Balochistan Police, Health Department and etc are included in this portion of ETEST Website. All sections of ETEST Website are updated on daily basis.
احسان شاہ، شاہ کار تخلیق کا کر دار ہے؟
- جانگلوس
- بستی
- آخر سب کے ہم سفر
- آخری معرکہ
- a
ہم وہ رو، رو مجھ سے کہتا ہے خدا کی باتیں ہیں ورنہ ۔۔بھلا ٹک دل میں اپنے غور کر تو یہ مکاں اور ہم
- ابن انشاء
- اقبال
- اکبر الہ آبادی
- انشاۃ اللہ خاں انشاء
- د
-
انشا ۃ اللہ انشاء ایک شاعر اور مصنف تھے۔
نکات الشعراء کس کی تصنیف ہے؟
- میر تقی میر
- قدرت اللہ قدرت
- شاہ عالم
- میر حسن
- a
-
یہ میر تقی میر کی کتاب ہے جس میں شمالی ہند کے شعراء کا ذکر کیا گیا ہے۔
اس کتاب نکات الشعراء کو 1751 میں مکمل کیا گیا۔
نکات الشعراء کو 1994 میں شائع کیا گیا۔
مولانا حالی کے نزدیک سب سے کار آمد صنف سخن کیا ہے؟
- غزل
- مثنوی
- قطعہ
- رباعی
- a
-
مولانا الطاف حسین حالی کو مولانا خواجہ حالی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
آپ برصغیر پاک و ہند کے اردو زبان کے شاعر تھے۔
خواجہ الطاف حسین حالی اردو زبان کے پہلے ریفارمر سمجھے جاتے تھے۔
آپ خیالات غزل کو بھی مزید وسعت دینا چاہتے تھے۔
ارے غنچے ! لا تو قلم دان، ذرا اِس کی خبر لوں، یہ مجھے سمجھا کیا ہے۔
- محمد رفیع سودا
- میر تقی میر
- مومن خان مومن
- محمد حسین آزاد
- a
-
محمد رفیع سودا کا ایک غنچہ نامی نوکر ہوا کر تا تھا۔جو ہر وقت سودا کی خدمت میں رہتا اور ساتھ قلم دان لئے پھرتا تھا۔سودا جب کسی سے بگڑتے تو فورا پکارتے ” ارے غنچے ! لا تو قلم دان ، ذرا اِس کی خبر لوں، یہ مجھے سمجھا کیا ہے“۔
(حوالہ محمد حسین آزاد۔ تصنیف آبِ حیات)
نقش بر آب ہونا ، محاورہ ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟
- رعب دبدبہ
- بے ثبات ہونا
- مشکل سے امید کا بر آنا
- خیالی پلاؤ پکانا
- b
-
نقش بر آب ہونا کا مطلب ہے۔ بے ثبات ہونا، جلد مٹ جانے والا، ناپائیدار، عارضی، ایسی چیز جسے ختم ہونا ہو۔
سازِ سخن کس کی تخلیق ہے؟
- پروین شاکر
- مصور صدیقی
- ادا جعفری
- محمود خیر آبادی
- c
-
سازِ سخن اور سازِ سخن بہانہ ہے ، یہ دونوں کتابیں ادا جعفری نے لکھیں۔
سازِ سخن 1998 میں شائع کیا گیا جبکہ سازِ سخن بہانہ ہے کو 1982 میں شائع کیا گیا۔
ادا جعفری کو پہلی اُردو شاعرہ بھی کہا جاتا ہے۔
علامہ اقبال کی نظم ‘ ابلیس کی مجلس شوری’ اِن کے کس مجموعہ میں شامل ہے؟
- بانگ درا
- بال جبریل
- ضرب کلیم
- ارمغان حجاز
- d
-
ارمغانِ حجاز اردو، فارسی شاعری کی ایک کتاب ہے۔اس کتا ب کو 1938 میں شائع کیا گیا۔
یہ نظم علامہ محمد اقبال کی آخری کتاب ارمغان حجاز کے حصہ اردو کی پہلی نظم ہے۔
اس نظم کو علامہ محمد اقبال کے تیس سالہ پیغام کا لبِ لُباب کہا جاتا ہے۔
تحقیق تدوین کی اسطلاح میں مخطوطہ سے کیا مرا دہے؟
- پرانا خط
- قلمی نسخہ
- قلمی نسخہ
- وحید نسخہ
- c
-
مخطوطہ سے مراد پرانی قلمی کتاب یا رویتی طور پر ہاتھ سے لکھی گئی کوئی بھی دستاویز ہو سکتی ہے۔
پرنٹنگ کے آنے سے پہلے تمام دستاویزات ، کتابیں مخطوطات تھیں۔