Constable (PHP) Everyday Science MCQs Police Department

پودے رات کے وقت کون سی گیس خارج کرتے ہیں؟

  • کاربن ڈائی آکسائیڈ
  • کاربن مونو آکسائیڈ
  • ہائیڈروجن
  • آکسیجن
  • a
  • پودے دن کے وقت آکسیجن خارج کرتے ہیں جبکہ رات کے وقت کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (PHP) Everyday Science MCQs Police Department

سب سے پہلے کون سا وٹامن دریافت ہوا؟

  • وٹامن اے
  • وٹامن بی
  • وٹامن سی
  • وٹامن ڈی
  • d
  • وٹامن اے 1947 میں دریافت ہوا۔
    وٹامن بی 1938 میں دریافت ہوا۔
    وٹامن سی 1928 میں دریافت ہوا۔
    وٹامن ڈی 1920 میں دریافت ہوا۔

View More Details >>