- جیمز چیڈوک
- ارسطو
- جابر بن حیان
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
جابر بن حیان نے گندھک کا تیزاب ایجاد کیا۔
جابر بن حیان نے عرق کشیدہ کرنے والا آلہ متعارف کروایا۔
Everyday Science MCQs
All Everyday Science MCqs from Current & Past Papers have uploaded on ETEST Website. All Everyday Science MCQs are solved with complete detail. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
انسولین ایک ۔۔۔۔ہے۔
- جراثیم
- ہارمون
- پروٹین
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
انسولین ایسا ہارمون ہے جو خون میں سے فالتو گلوکوز کو کم کرتا ہے۔
11 جنوری 1922 میں سر فریڈرک جی بینٹنگ نے انسولین دریافت کی۔
جو جانور گوشت کھاتے ہیں انھیں کیا کہتے ہیں؟
- اومنی وورز
- کارنی وورز
- ہاربی وورز
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
وہ جانور جو سبزی کھاتےہیں انھیں ہاربی وورز کہا جاتا ہے۔
ایسے جاندار جو گوشت بھی کھاتے ہیں اور پودے بھی انھیں اومنی وورز کہا جاتا ہے۔
زمین کا وہ حصہ جہاں جاندار رہ رہے ہیں یا جہاں زندگی موجود ہے، ۔۔۔۔۔کہلاتی ہے۔
- بائیو سفیئر
- ہیمو سفیئر
- ٹروپو سفیئر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
درجہ حرارت کی بنیا د پر زمینی ماحول کو 5حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
بائیو سفیئر
ٹروپو سفیئر
میزو سفیئر
سٹریٹو سفیئر
ایگزو سفیئر
جسم میں پیدا ہونے والی وہ خاص پروٹین جو جراثیموں کو ختم کرنے میں مدد دیتی ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتی ہے۔
- اینٹی باڈیز
- پروٹین
- وٹامن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
1890 میں ایمل وون بہرنگ اور کٹاسٹو نے اینٹی باڈی کو دریافت کیا۔
Exposure to sunlight, results in formation of …… in the body.
- Vitamin K
- Vitamin A
- Vitamin D
- Vitamin C
- c
-
Sun is Best Source of Vitamin D.
Which of the following is used for purification?
- Chlorine
- Oxygen
- Ammonia
- Helium
- a
The transfer of heat when waves or rays are dispersed from an abject is called:
- Convection
- Radiation
- Conduction
- None of these
- b
Night Blindness is due to deficiency of:
- Vitamin B
- Vitamin A
- Vitamin C
- Vitamin D
- b
-
Deficiency of Vitamin C is main cause of Scurvy.
Deficiency of Vitamin D is main cause of bones to become soft.
Who discovered Penicillin?
- George William
- Alexander Fleming
- Walter Adherson
- Jon Eleton
- b
-
Alexander Fleming discovered Penicillin in 1929.