Dert Rescuer (DR) Fire & Dert Rescuer (FDR) Rescue 1122

…………….Moves are applied where is no immediate of threat of life

  • Emergency
  • Non Emergency
  • Both A & B
  • None of these
  • b
  • نان ایمرجنسی مووز اس وقت کی جاتی ہیں جب مریض یا متاثرہ شخص خطرہ سے باہر ہو۔مریض کی زندگی کو خطرہ لاحق نہ ہو۔تو اس صورت میں ریسکیور مریض یا متاثرہ شخص کو آرام سے شفٹ کر سکتے ہیں۔

View More Details >>
Dert Rescuer (DR) Fire & Dert Rescuer (FDR) Rescue 1122

……………Moves are required in immediate threat of life.

  • Emergency
  • Man Made
  • None Emergency
  • None of these
  • a
  • Short Detail: ایمرجنسی مووز اس صورت میں کی جاتی ہیں جب انسانی زندگی کو شدید خطرہ ہو اور اگر فوری طور پر مریض کو اسپتال شفٹ نہ کیا جائے تو مریض کی موت واقع ہونے کا اندیشہ ہو۔

View More Details >>
Dert Rescuer (DR) Fire & Dert Rescuer (FDR) Rescue 1122

In case of Emergency, transfer of patients from one place to another place is called:

  • Transfer of Patients
  • Evacuation of Causalities
  • Move of Patients
  • None of these
  • b
  • مریضوں کا انخلاء۔
    مریضوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ شفٹ کرنا۔
    ایمرجنسی کی صورت میں مریضوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا ۔

View More Details >>