Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

اسرائیل نے دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر کب حملہ کیا؟

  • جنوری 2024
  • فروری 2024
  • اپریل 2024
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • یکم اپریل 2024 کو اسرائیل نے ملک شام کے شہر دمشق میں موجود ایرانی سفارت خانے پر ایئر سٹرائک کی۔
    اس ایئر سٹرائیک / فضائی حملہ میں سفارت خانہ کی عمارت تباہ ہو گئی اور 16 افراد بھی مارے گئے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

چین میں کتنی سیاسی پارٹیاں ہیں؟

  • 2
  • 4
  • 6
  • 8
  • d
  • چین میں حکومت چائنیز کمیونسٹ پارٹی کی ہے۔
    اس کے علاوہ 8 مختلف چھوٹی بڑی سیاسی پارٹیاں ہیں لیکن یہ تمام نہ ہونے کے برابر ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

بھارت کی عام آدمی پارٹی کے بانی کون ہیں؟

  • اروند کجریوال
  • راہول گاندھی
  • جواہر لعل نہرو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • عام آدمی پارٹی کی بنیاد اروند کجریوال نے 26 نومبر 2012 میں رکھی۔
    بھارت کے صوبہ پنجاب پر اس وقت عام آدمی پارٹی کی حکومت ہے۔
    عام آدمی پارٹی کو حرف عام / مخفف کے طور پر (آپ) کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

روس اور یُو کرین کی جنگ کب شروع ہوئی؟

  • فروری 2022
  • مارچ 2022
  • فروری 2023
  • مارچ 2023
  • a
  • رُوس اور یُو کرین کی جنگ مورخہ 24 فروری 2022 کو شروع ہوئی۔
    رُوس کے صدر پیوٹن نے 24 فروری 2022 کو صبح 5 بجے سپیشل ملٹری اپریشن کے نام سے ملٹری آپریشن کا اعلان کیا اور یُو کرین پر حملہ کر دیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

بین الاقوامی شفافیت انڈیکس 2022 میں پاکستان 180 میں سے ۔۔۔۔نمبر پر ہے۔

  • 100 ویں
  • 140 ویں
  • 150 ویں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل (ٹی آئی) ایک ایسا ادارہ ہے جو پُوری دُنیا کے ممالک پر نظر رکھتا ہے کہ کہ کونسے ملک میں کتنی کرپشن ہو رہی ہے۔
    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشل ہر سال ایک لسٹ جاری کرتا ہے جس میں بتایا جاتا ہےکہ کونسا ملک شفافیت میں کنتے نمبر پر ہے۔
    پاکستان بین الاقوامی شفافیت انڈیکس میں سابقہ سالوں میں درج ذیل نمبرو ں پر آرہا ہے۔
    2018 117
    2019 120
    2020 124
    2021 140
    2022 140

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

ڈاؤننگ سٹریٹ 10 کہاں واقع ہے؟

  • لندن
  • پیرس
  • نیو یارک
  • ماسکو
  • a
  • ڈاؤننگ سٹریٹ 10 یُونائیٹڈ کنگڈم (یُو کے ) کے وزیر اعظم کی رہائش اور دفتر ہے۔
    یہ تین سو سال پرانی عمارت ہے اور اس میں 100 کمرے ہیں۔
    تھرڈ فلو ر پر وزیر اعظم کی رہائش ہے جبکہ بقیہ کمرہ جات دفتری کاموں کیلئے استمعال ہوتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

دُنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈا کونسا ہے؟

  • خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ
  • نیو یارک انٹرنیشنل ایئر پورٹ
  • کنگ فہد انٹرنیشنل ایئر پورٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سعودی عرب میں واقع ہے۔
    کنگ فہد انٹرنیشنل ایئر پورٹ رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ ہے۔
    کنگ فہد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا کُل رقبہ 300 مربع میل ہے جو کہ ہمسایہ ملک بحرین سے بھی زیادہ رقبہ ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

سب سے زیادہ کاریں کس ملک میں تیار ہوتی ہیں؟

  • کوریا
  • چین
  • جاپان
  • جرمنی
  • b
  • پوری دُنیامیں اس وقت جتنی کاریں بنائی جا رہی ہیں اُن کا تقریبا 30 فیصد چین میں تیار ہو رہا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

یورپ کا سب سے بڑا پہاڑی سلسلہ کونسا ہے؟

  • الپس
  • ماؤنٹ بلانک
  • انڈس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • الپس پہاڑی سلسلہ کی کُل بُلندی 4808 میٹر ز یا 15776 فٹ ہے۔
    الپس پہاڑی سلسلہ 200،000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔
    اس پہاڑی سلسلہ کی کل لمبائی 1200 کلو میٹر اور چوڑائی 250 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
1 2 3 492