Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs

آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا براعظم ۔۔۔۔۔ ہے۔

  • براعظم ایشیا
  • براعظم یورپ
  • براعظم انٹارکٹکا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا برِ اعظم، برِ اعظم ایشیا ہے۔
    دُنیا کے رقبہ کا تقریبا 30 فیصد براعظم ایشیا میں شامل ہے۔
    دُنیا کی آبادی کا تقریبا 60 فیصد بر اعظم ایشیا میں آباد ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

دُنیا کی کم عمر ترین شخصیت ۔۔۔۔۔ہے۔جسے نوبل انعام ملا۔

  • ملالہ یوسف زئی
  • جون گوڈنر
  • جون ہاپ فیلڈ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ملالہ یوسف زئی کو امن نوبل ایوارڈ 17 سال کی عمر میں 2014 میں دیا گیا۔
    دُنیا کا سب سے زیادہ ادھیڑ عمر شخص جسے نوبل پرائز ملا اُس کا نام جون گوڈنر ہے جسے کیمسٹری کے میدان میں اعلی خدمات سر انجام دینے پر 97 سال کی عمر میں 2019 میں نوبل پرائز سے نوازا گیا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

چاند پر سب سے پہلے قدم کس نے رکھا؟

  • سٹورٹ
  • نیل آرمسٹرانگ
  • ایل ایم پی ایڈجر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نیل آرمسٹرانگ نے 20 جولائی 1969 کو رات 10 بجکر 56 منٹ پر چاند پر قدم رکھا۔
    نیل آرمسٹرانگ کی ٹیم جس نے پہلی بار چاند پر قدم رکھا اس میں کُل 11 لوگ شامل تھے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

دُنیا کا بلند ترین پہاڑی سلسلہ کونسا ہے؟

  • کوہ ہمالیہ
  • کوہ سفید
  • کوہ قراقرم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کوہ ہمالیہ پر دُنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ واقع ہے۔
    کوہ ہمالیہ کی بلندی سطح سمندر سے 8849 میٹرز ہے۔
    کوہ ہمالیہ بھارت، نیپال، چین اور بھوٹان پر مشتمل ہے۔
    کوہ ہمالیہ پہاڑی سلسلہ کی لمبائی 2400 کلومیٹرز ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

  • بھارت
  • چین
  • انڈونیشیا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے پانچ ممالک میں بھارت، چین، امریکہ، انڈونیشیا اور پاکستان بالترتیب ہیں۔
    اسلامی ممالک میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک انڈونیشیا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

دُنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟

  • کے ٹو
  • ترچ میر
  • ماؤنٹ ایورسٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ماؤنٹ ایورسٹ ہمالیہ پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے۔
    ماؤنٹ ایورسٹ چین ، نیپال بارڈر پر واقع ہے۔
    ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 8849 میٹر ز یا 29032 فٹ ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

دُنیا کا سب سے چھوٹا بر اعظم کونسا ہے؟

  • آسٹریلیا
  • انٹارکٹکا
  • ایشا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • دُنیا میں کل سات بر اعظم ہیں جن میں سب سے بڑا بر اعظم ایشیا ہے جبکہ سب سے چھوٹا بر اعظم آسٹریلیا ہے۔
    براعظم آسٹریلیا کا کُل رقبہ 7.692 ملین مربع کلومیٹر ہے۔
    براعظم ایشیا کا کُل رقبہ 44.58 ملین مربع کلومیٹر ہے۔

View More Details >>