General Knowledge MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

دنیا میں تیل کے سب سے زیادہ ذخائر کس کے پاس ہیں ؟

  • ونز ویلا
  • سعودی عرب
  • روس
  • امریکہ
  • a
  • سب سے زیادہ پہلے نمبر پر تیل کے ذخائر ونز ویلا کے پاس ہیں۔
    دوسرے نمبر پر سعوری عرب کے پاس ہیں۔
    تیسرے نمبر پر کینڈا کے پاس ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

حماس کے بانی کون تھے ؟

  • عبداللہ
  • عبدالماجد
  • یاسر عرفات
  • شیخ یاسین
  • d
  • حماس ایک فلسطین کی ملٹری سنی آرگنائزیشن ہے۔
    اسے 1987 میں قائم کیا گیا۔
    حماس کی بنیا دشیخ احمد اسماعیل حسن یسین نے رکھی۔

View More Details >>