General Knowledge MCQs Meter Reader (WAPDA) WAPDA Department

پِیسو کس ملک کی کرنسی ہے؟

  • الجیریا
  • ارجنٹینا
  • بحرین
  • تائیوان
  • b
  • پِیسو کرنسی آٹھ ممالک میں استمعال ہوتی ہے جن میں اسپین، میکسیکو، فلپائن، ارجنٹینا، چلی، کولمبیا، ڈومیکن ری پبلکن اور یو رےگو شامل ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Meter Reader (WAPDA) WAPDA Department

سب سے ٹھنڈا سیارہ کونسا ہے؟

  • یورینس
  • مرکری
  • جیوپیٹر
  • نیپچون
  • d
  • نیپچون میں اتنی زیادہ ٹھنڈ ہوتی ہے کہ عموما درجہ حرارت نفی 210 سینٹی گریڈ سے بھی کم ہو جاتا ہے۔
    نظام شمسی میں گرم ترین سیارہ وینس ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Meter Reader (WAPDA) WAPDA Department

صحت کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟

  • 14 اگست
  • 9 جولائی
  • 7 اپریل
  • 23 اکتوبر
  • c
  • ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے 1948 میں صحت کا عالمی دن منانے کے بارے میں سمری پیش کی۔
    7 اپریل 1950 کو پہلی بار عالمی سطح پر صحت کا عالمی دن منا یا گیا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Meter Reader (WAPDA) WAPDA Department

ڈیڈ سی کن دو ممالک کے درمیان واقع ہے؟

  • اسرائیل اور جورڈن
  • اسرائیل اور لبنان
  • جارڈن اور لبنان
  • اسرائیل اور ایران
  • a
  • ڈیڈ سی کو نمکین پانی کی جھیل بھی کہا جاتا ہے۔
    یہ جھیل 605 مربع کلو میٹر پر محیط ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Meter Reader (WAPDA) WAPDA Department

کرونا وائرس چائنہ کے کس شہر سے پھیلنا شروع ہوا ؟

  • شیفرون
  • ووہان
  • ہربین
  • شنگھائی
  • b
  • کرونا وائرس کا پہلا مریض چین کے شہر ووہان میں دسمبر 2019 میں پایا گیا۔
    کرونا وائرس کی پہلی مریضہ 57 سالہ خاتون تھی جو کیکٹرے فروخت کرتی تھی۔

View More Details >>