- قانون
- ووٹ
- اعزاز
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
تفتیشی افسر کے پاس جو فائل ہوتی ہے ، اسے کیا کہا جاتا ہے؟
- قانون
- مثل
- رعب کار
- ایف آئی آر
- b
پنجاب کی کتنی ڈویژن ہیں؟
- 9
- 36
- 72
- 102
- a
-
صوبہ سندھ کی 5 ڈویژن ہیں۔
صوبہ خیبر پختونخواہ کی 7 ڈویژن ہیں۔
صوبہ بلوچستان کی 6 ڈویژن ہیں۔
وارسک ڈیم کہاں واقع ہے؟
- راولپنڈی
- اسلام آباد
- پشاور
- لاہور
- C
-
وارسک ڈیم کی اونچائی 76 میٹر ہے۔
وارسک ڈیم کی تعمیر کا کام 1949 میں شروع کیا گیا اور 1960 میں اسے آپریشنل کیا گیا۔
پنجاب پولیس کا سب سے بڑا میڈل کون سا ہے؟
- نشان امتیاز
- نشان پاکستان
- نشان حیدر
- قائد اعظم
- d
-
قائد اعظم پولیس میڈل کو 1957 میں قائم کیا گیا۔
پاکستان کا پرانا ترین شہر کون سا ہے؟
- لاہور
- فیصل آباد
- ملتان
- کراچی
- c
-
اگر آپ ان آپشنز سے ہٹ کر موازنہ کریں گے تو سب ے پرانہ شہر پشاور ہے جسے 539 بی سی میں تعمیر کیا گیا۔
ایف آئی اے کس کا مخفف ہے؟
- فیڈرل انٹر ایجنسی
- فارن انویسٹی گیشن ایجنسی
- فل انویسٹی گیشن ایجنسی
- فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
- d
-
ایف ائی اے ، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کا مخفف ہے۔
انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
- 200
- 206
- 215
- 229
- b
-
جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں اور وقت گزرنے کو ساتھ یہ ہڈیاں آپس میں جڑ جاتی ہیں ، اور 206 ہڈیوں میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔
پاکستان اور بھارت کی بارڈر لائن کی لمبائی کتنی ہے؟
- 2300 کلو میٹر
- 2200 کلومیٹر
- 3323 میٹر
- 2800 کلومیٹر
- c
-
پاکستان اور انڈیا کے درمیان باونڈری لائن کو ریڈکلف باونڈری لائن کہا جاتا ہے۔ 3323 کلو میٹر باؤنڈری لائن میں لائن آف کنٹرول کی باونڈری بھی شامل ہے۔
یہ باونڈری لائن 17 اگست 1947 کو بنائی گئی،
پاکستان نا گزیر تھا کتاب کے مصنف کون ہیں؟
- سر سید احمد خان
- سید حسن ریاض
- حسرت موہانی
- میر تقی میر
- b
-
پاکستان نا گزیر تھا کتاب پہلی با ر 1967 میں شائع کی گئی۔