- نیپچون
- وینس
- پلوٹو
- مرکری
- d
-
جو پیٹر سولر سسٹم میں سب سے بڑا سیارہ ہے۔
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
سب سے بڑا سمندر کون سا ہے ؟
- انڈین
- پیسیفک
- اٹلانٹک
- اایمازون
- b
-
پیسیفک اوشن دنیا کا سب سے بڑا ور سب سے گہرا سمندر ہے۔
پیسیفک کا مطلب ہوتا ہے پر امن۔
اس سمندر کی زیادہ سے زیادہ گہرائی ابھی تک 10911 میٹر ماپی جا سکی ہے۔
وہ پرندہ کون سا ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے ؟
- چڑیا
- عقاب
- چمکادڑ
- گدھ
- C
-
چمکادڑ ممالیہ ہے۔
کے ٹو کی انچائی کتنی ہے؟
- 8455 میٹر
- 5244 میٹر
- 8611 میٹر
- 8645 میٹر
- C
-
کے ٹو کو ماونٹ گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
کے ٹو دینا کی دوسرے نمبر پر بلند ترین چوٹی ہے۔
کے ٹو پاکستان کی سب سے بلند ترین چوٹی ہے۔
چاند پر پہنچنے والے پہلے انسان کا نام بتائیں؟
- مکی آرتھر
- جیمز چیڈوک
- نیل آرم سٹرانگ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
نیل آرم سٹرانگ ایک امریکی ماہر فلکیات تھا۔
نیل آرمسٹرانگ نے 20 جولائی 1969 کو چاند پر قدم رکھا۔
پاکستان ریلوے کا پرانا نام کیا تھا؟
- نارتھ ویسٹ ریلوے
- نارتھ ریلوے
- پاکستان ریلوے
- نارتھ ریل
- a
-
پاکستان ریلوے کا نام 1974 میں نارتھ ویسٹ ریلوے سے تبدیل کر کے پاکستان ریلوے رکھ دیا گیا۔
ترکی کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- پولاتھ
- بے پازن
- استنبول
- انقرہ
- d
-
1923 میں انقرہ کو ترکی کا دارالحکومت بنایا گیا۔
دنیا کا سب سے لمبا دریا کون سا ہے ؟
- ہنگل
- ایمازون
- سندھ
- دریائے نیل
- b
-
دریائے نیل مصر میں ہے۔
دریائے نیل کی لمبائی 6650 کلو میٹر ہے۔
اقوام متحدہ کا قیام کب عمل میں آیا ؟
- 1943
- 1945
- 1947
- 1949
- b
-
اقوام متحدہ یا یو نائیٹڈ نیشن کا قیام 24 ااکتوبر 1945 میں ہوا۔
اس وقت اقوام متحدہ میں 193 ممالک شامل ہیں۔
بنگلہ دیش کی کرنسی کا کیا نام ہے؟
- روپیہ
- درہم
- لیرا
- ٹکا
- d
-
بنگلہ دیش کا ایک ٹکا ، پاکستانی کرنسی کے 1.86 روپیہ کے برابر ہے۔