Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ کون سا ہے ؟

  • نشان پاکستان
  • نشان حیدر
  • تمغہ امتیاز
  • تمغہ جراءت
  • a
  • 19 مارچ 1957 کو نشان پاکستان کو پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ مقر ر کیا گیا۔
    9 نومبر 1959 کو پہلی بار پاکستان سول ایوارڈ سے شاہ ایران کو نوازہ گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

ریڈ کلف باونڈری لائن کن ممالک کے درمیان ہے ؟

  • پاکستان اور چین
  • پاکستان اور افغانستان
  • پاکستان اور افغانستان
  • پاکستان اور انڈیا
  • d
  • 17 اگست 1947 کو ریڈ کلف باونڈری لائن کے بارے میں اعلان / شائع کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا براعظم کون سا ہے؟

  • انٹارکٹکا
  • ایشیا
  • یورپ
  • ایشیا
  • d
  • آبادی کے لحاظ سے ایشیا دنیا کا سب سے بڑا براعظم ہے ۔
    براعظم ایشیا کا رقبہ 44.6 ملین سکوئر کلومیٹر ہے۔
    براعظم ایشیا میں 48 ممالک شامل ہیں۔

View More Details >>