Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

گوگل کے بانی کا کیا نام ہے ؟

  • لیری پیج
  • سرجی برن
  • اے او بی دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ان دونوں شخصیات نے گوگل کو 4 ستمبر 1998 کو بنایا۔
    گوگل ایک سرچ انجن ہے۔
    گوگل کا ہیڈ کوارٹر کیلیفورنیا، یو ایس اے میں ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

انڈیا نے بگلہار ڈیم کس دریا پر قائم کیا؟

  • دریائے چناب
  • دریائے جہلم
  • دریائے چناب
  • دریائے راوی
  • a
  • جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں بگلہار ڈیم کو تعمیر کیا گیا۔
    بگلہار ڈیم کا منصوبہ 1992 میں دیا گیا۔ 1996 میں منصوبہ انڈیا سرکار نے پاس کیا اور 1999 میں بگلہار ڈیم کی تعمیرات کا کام شروع ہوا۔
    اور 2008 میں بگلہار ڈیم کو مکمل طور پر آپریشنل کر دیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

اے ایس آئی ایس کس ملک کی خفیہ ایجنسی ہے؟

  • آسٹریلیا
  • روس
  • آزربائیجان
  • افغانستان
  • a
  • آسٹریلین سیکرٹ انٹیلی جنس ایجنسی کو 1952 میں قائم کیا گیا۔
    اس کا ہیڈ کوارٹر کن بیرا، آسٹریلیا میں ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

سارے جہاں سے اچھا، نغمہ کس نے لکھا؟

  • علامہ اقبال
  • داغ احمد دہلوی
  • حسرت موہانی
  • مرزا اسد اللہ خان غالب
  • a
  • سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمار ، یہ ترانہ علامہ محمد اقبال نے لکھا تھا۔ اور اس ملی ترانہ کو 16 اگست 1904 کو ہفت روزہ اخبار اتحاد میں شائع کیاتھا۔
    1924 میں علامہ محمد اقبال نے اس ملی ترانہ کو اپنی کتاب بانگ درا میں شامل کیا۔

View More Details >>