- انڈیا
- چین اور منگولیا
- ویت نام
- چین اور روس
- b
-
گوبی ریگستان کا رقبہ 1.295 ملین کلومیٹر ہے۔
گوبی ریگستان دنیا کا چھٹا بڑا ریگستان ہے۔
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
دنیا کا وہ کونسا ملک ہے جو ایسے جہاز بناتا ہے جو برف توڑتے ہوئے چلتے ہیں؟
- روس
- فرانس
- چین
- امریکہ
- a
-
یہ جہاز ایٹمی توانائی سے بھی چلتے ہیں۔
دنیا کے سب سے بڑے ہیلی کاپٹر بھی روس بناتا ہے۔
سامسنگ کس ملک کی کمپنی ہے؟
- چین
- امریکہ
- جنوبی کوریا
- جاپان
- c
-
سام سنگ ایک کورین الیکٹرونک گروپ ہے۔
سام سنگ جنوبی کوریا میں ایک ایک ٹاؤن کا نام ہے جس نام پر سام سنگ کا لفظ استمعال ہوتا ہے۔
سامسنگ کا لوگو 2005 میں ڈیزائن کیا گیا۔
امریکہ کا مجسمہ آزادی کس ملک میں نصب ہے؟
- واشنگٹن
- شکاگو
- نیو یارک
- کیلیفورنیا
- c
-
امریکہ کو یہ آزادی کا مجسمہ 19 جون 1885 کو فرانس نے گفٹ دیا تھا۔
دنیا کا پہلا سیٹلائیٹ کس ملک نے خلاء میں بھیجا؟
- امریکہ
- روس
- چین
- برطانیہ
- b
-
دنیا کا پہلا بھیجا جانے والا سیٹلا سپتنک -1ہے۔
یہ سیٹلائیٹ 4 اکتوبر 1957 میں خلاء میں بھیجا گیا۔اور 26 اکتوبر 1957 کو اس سیٹلائیٹ سے رابطہ ختم ہوا۔
یہ 21 دن کا مشن ہے۔
تمام مذاہب کس بنیادی نقطے پر مماثلت رکھتے ہیں؟
- نا انصافی
- اللہ کی وحدانیت
- گناہوں کی ترغیب
- اخلاقیات کا پرچار
- d
ایک تھانے میں کتنے رجسٹر ہوتے ہیں؟
- 05
- 15
- 25
- 35
- c
-
پولیس ایکٹ 1934 کے مطابق ایک پولیس اسٹیشن میں 25 رجسٹر ہونے چاہیئے۔
انسان کا نارمل درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟
- 37 فارن ہائیٹ
- 32 فارن ہائیٹ
- 98.6 فارن ہائیت
- 94 فارن ہائیٹ
- c
-
انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت سینٹی گریڈ میں 37 سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔
پاکستان ، آئی ایم ایف میں کب شامل ہوا؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- d
-
پاکستان آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک ممبر شپ میں 11 جولائی 1950 کو شامل ہوا۔
دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ کے ٹو کن ممالک کی سرحد پر ہے؟
- پاکستان اور چین
- پاکستان اور نیپال
- پاکستان اوربھوٹان
- پاکستان اور انڈیا
- a
-
کے ٹو پاکستان کا سب سے بلند ترین پہاڑ ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کا قومی پہاڑ بھی ہے۔
کے ٹو کی بلندی 8611 میٹرز ہے۔
کے ٹو کا دورا نام گوڈ ون آسٹن ہے۔