General Knowledge MCQs

دنیا کا سب سے اونچا پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ کن ممالک کی سرحد پر واقع ہے؟

  • نیپال اور بھوٹان
  • چین اور نیپال
  • پاکستان اور چین
  • نیپال اور بھارت
  • b
  • ماونٹ ایورسٹ پہاڑ کی اونچائی 8849 کلومیٹر ہے۔
    ماونٹ ایورسٹ کوہ ہمالیہ میں واقع ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs

رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹا بر اعظم کونسا ہے؟

  • یورپ
  • انٹارکٹکا
  • آسٹریلیا
  • جنوبی امریکہ
  • c
  • براعظم آسٹریلیا کا کل رقبہ 21،66،086 مربع کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs

رقبہ کے لحاظ سے افریقا کا سب سے بڑا ملک۔۔۔۔ہے۔

  • یائیریا
  • انڈیا
  • الجیریا
  • نائیجیریا
  • c
  • آبادی کے لحاظ سے افریقا کا سب سے بڑا ملک نائجیریا ہے
    نائجیریا کا کل رقبہ 9،23،768 مربع کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑامسلم ملک کونسا ہے؟

  • انڈیا
  • ملائیشیا
  • انڈونیشیا
  • چائنہ
  • c
  • آبادی کے لحاظ سے انڈونیشیا سب سے بڑااسلامی ملک ہے جبکہ پاکستان آبادی کے لحا ظ سے دنیا کو دوسرا بڑا اسلامی ملک ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان نےکرکٹ ورلڈ کپ کب جیتا؟

  • 1965
  • 1982
  • 1992
  • 1996
  • c
  • کرکٹ ورلڈ کپ 25 مارچ 1992 کو ملبورن میں کھیلا گیا تھا۔
    اس ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے انگلیڈ کو 22 اسکور سے شکست دی۔
    اس کرکٹ میچ میں عمران خان پاکستانی ٹیم کے کپتان تھے اور اس میچ میں وسیم اکرم مین آف دی میچ تھے۔

View More Details >>