Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مسلم ملک کون سا ہے؟

  • انڈونیشیا
  • قازقستان
  • ایران
  • افغانستان
  • b
  • قازقستان کا رقبہ 2.752 ملین کلو میٹر سکوئر ہے۔
    رقبہ کے لحاظ سے سب سے چھوٹاملک مالدیو ہے جس کا رقبہ 300 کلو میٹر سکوئر ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان باونڈری لائن کو کیا کہا جاتا ہے؟

  • لائن آف انڈیا
  • لائن آف کنٹرول
  • لائن آن کنٹرول
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ایل او سی ، لائن آف کنٹرول کا مخفف ہے۔
    ایل او سی کی لمبائی تقریبا 740 کلو میٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

دنیا کا سب سے بڑا صحرا کون سا ہے؟

  • سہارا صحرا
  • انٹارکٹک صحرا
  • گوبی صحرا
  • تمام درست ہیں
  • b
  • انٹارکٹک صحرا کا رقبہ 5.5 میل ملین سکوئر یا 13.8 ملین کلومیٹر ہے۔
    پاکستان کا سب سے بڑا صحرا تھر ہے۔جس کا رقبہ 2،38،254 مربع کلو میٹرہے۔

View More Details >>