- پاکستان
- قازقستان
- افغانستان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پوری دُنیا میں رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک رُوس ہے
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک کون سا ہے؟
- پاکستان
- سعودی عرب
- انڈونیشیا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پوری دُنیا میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک بھارت ہے۔
او آئی سی سے کیا مراد ہے؟
- آرگنائزیشن آف اسلامک کنٹریز
- آرگن آف اسلامک کنٹری
- آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
او آئی سی ، 57 اسلامک ممالک پر مشتمل ایک آرگنائزیشن ہے۔
جس کا مقصد عالمی سطح پر مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنا ہے۔
او آئی سی کو 25 ستمبر 1969 کو قائم کیا گیا۔
او آئی سی کا ہیڈ کوارٹر جدہ ،سعودی عرب میں ہے۔
کرہ ارض کا ۔۔۔۔۔ حصہ پانی پر مشتمل ہے۔
- 35 فیصد
- 70 فیصد
- 90 فیصد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا بر اعظم ۔۔۔۔۔ ہے۔
- براعظم ایشیا
- بر اعظم یورپ
- بر اعظم افریقہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
جاپان کے دارالحکومت کا نام ۔۔۔۔ ہے۔
- سنگا پور
- ٹوکیو
- جکارتہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جاپان ایک ملک ہے جو ایسٹ ایشیا میں واقع ہے۔
جاپان کی کرنسی جاپانی ین ہے۔
آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا براعظم ۔۔۔۔۔ ہے۔
- براعظم ایشیا
- براعظم یورپ
- براعظم انٹارکٹکا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا برِ اعظم، برِ اعظم ایشیا ہے۔
دُنیا کے رقبہ کا تقریبا 30 فیصد براعظم ایشیا میں شامل ہے۔
دُنیا کی آبادی کا تقریبا 60 فیصد بر اعظم ایشیا میں آباد ہے۔
پرائمری سطح پر بنیادی صحت کے یونٹ۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔
- RHC
- ROH
- LHV
- BHU
- d
-
پرائمری سطح پر بنیادی صحت یونٹ کو بیسک ہیلتھ یونٹ کہا جا تاہے۔
دُنیا کی کم عمر ترین شخصیت ۔۔۔۔۔ہے۔جسے نوبل انعام ملا۔
- ملالہ یوسف زئی
- جون گوڈنر
- جون ہاپ فیلڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ملالہ یوسف زئی کو امن نوبل ایوارڈ 17 سال کی عمر میں 2014 میں دیا گیا۔
دُنیا کا سب سے زیادہ ادھیڑ عمر شخص جسے نوبل پرائز ملا اُس کا نام جون گوڈنر ہے جسے کیمسٹری کے میدان میں اعلی خدمات سر انجام دینے پر 97 سال کی عمر میں 2019 میں نوبل پرائز سے نوازا گیا۔
چاند پر سب سے پہلے قدم کس نے رکھا؟
- سٹورٹ
- نیل آرمسٹرانگ
- ایل ایم پی ایڈجر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نیل آرمسٹرانگ نے 20 جولائی 1969 کو رات 10 بجکر 56 منٹ پر چاند پر قدم رکھا۔
نیل آرمسٹرانگ کی ٹیم جس نے پہلی بار چاند پر قدم رکھا اس میں کُل 11 لوگ شامل تھے۔