General Knowledge MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

پیرا شوٹ کو پہلی بار کب استمعال کیا گیا؟

  • 1700
  • 1797
  • 1800
  • 1820
  • B
  • پیرا شوٹ ایک ایسی ڈیوائس ہے جس کی مدد سے کسی بلند بلڈنگ ، پہاڑ یا ہوائی جہاز سے ہوا میں نیچے زمین پر آیا جاتا ہے۔
    پیرا شوٹ کی مدد سے پہلی بار چھلانگ لگانے والا سپین کا ایک شہری تھا جس کا نام ارمن فائر مین تھا۔اس نے پہلی بار پیرا شوٹ کی مدد سے 852 میں ایک ٹاور سے چھلانگ لگائی۔
    موجودہ جدید پیرا شوٹ کو 18 ویں صدی میں تیار کیا گیا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

دریائے سندھ پر کتنے بیراج تعمیر کئے گئے ہیں؟

  • 05
  • 06
  • 07
  • 08
  • B
  • دریائے سندھ پر 06 بیراج اب تک تعمیر کئے جا چکے ہیں جن میں گڈو بیراج، سکھر بیراج، کوٹری بیراج، تونسہ بیراج، چشمہ بیراج اور جناح بیراج شامل ہیں۔یاد رکھیں کوٹری بیراج کو ہی غلام محمد بیراج کہا جاتا ہے۔

View More Details >>