Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

نبی ﷺ کے کتنے بیٹے تھے ؟

  • 02
  • 03
  • 04
  • 05
  • b
  • نبی ﷺ کے تین بیٹے تھے، عبداللہ، ابراہیم اور قاسم۔
    خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بطن سے قاسم اور عبداللہ پیدا ہوئے۔
    ماریہ القبطیہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بطن سے ابراہیم پیداہوئے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ کون سی ہے ؟

  • سورہ الناس
  • سورہ الکوثر
  • سورہ البقرہ
  • سورہ الفلق
  • C
  • سورہ البقرہ قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ ہے ۔
    سورہ البقرہ میں کل آیات کی تعدا 286 ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

صلح حدیبیہ کس سن ہجری میں ہوئی ؟

  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • b
  • صلح حدیبیہ کے معاہدہ میں مدینہ کی طرف سے نبی ﷺ نے شرکت کی اور مکہ کی طرف سے قریش قبیلہ شامل ہوا۔
    صلح حدیبیہ معاہدہ کو علی رضی اللہ تعالی عنہ نے تحریر کیا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department

قرآن مجید میں کتنے سپارے ہیں ؟

  • 07
  • 14
  • 30
  • 114
  • c
  • قرآن مجید میں کل پاروں کی تعداد 30 ہے۔
    قرآن مجید میں کل رکوع کی تعداد 540 ہے۔
    قرآن مجید میں کل آیات کی تعداد 6236 ہے۔
    قرآن مجید میں کل سورہ کی تعداد 114 ہے،

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

وہ کون سے پیغمبر ہیں جو ابھی بھی زندہ ہیں ؟

  • عیسی علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • آدم علیہ السلام
  • a
  • مسلمان اور عیسائی دونوں کا عقیدہ ہے کہ عیسیؑ زندہ ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

نماز جنازہ میں کتنی رکعات ہوتی ہیں ؟

  • 01
  • 02
  • 03
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • d
  • نماز جنازہ فرض کفایہ ہے۔
    فرض کفایہ کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ اگر چند لوگ بھی ادا کر دیں تو وہ سب کی طرف سے ادا ہوجاتا ہے۔

View More Details >>