- انجیل
- تورات
- زبور
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پہلی آسمانی کتاب تورات موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
دوسری آسمانی کتاب زبور داود ؑ پر نازل ہوئی۔
تیسری آسمانی کتاب انجیل عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
چوتھی اور آخری آسمانی کتاب قر آن مجید آخری بنی محمد ﷺ پر نازل ہوئی۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
آپ ﷺ نے مدینہ میں کتنا عرصہ گزارہ ؟
- 13 سال
- 10 سال
- 14 سال
- 15 سال
- b
-
آپ ﷺ پر 40 سال کی عمر میں پہلی وحی نازل ہوئی۔
اس کے بعد آپ ﷺ نے 10 سال مدینہ میں گزارے اور تقریبا 13 سال مکہ میں گزارے۔
چاندی پر زکوۃ کا نصاب کیا ہے ؟
- ساڑھے دس تولہ
- ساڑھے پندرہ تولہ
- ساڑھے سات تولہ
- ساڑھے باون تولہ
- d
-
سونے پر زکوۃ کا نصاب ساڑھے سات تولہ ہے۔
اسلام کی پہلی مسجد کون سی تھی؟
- مسجد الحرام
- مسجد اقصی
- مسجد قبا
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
اسلام کی دوسری مسجد ، مسجد الحرام کو کہا جاتا ہے۔
وضو کے کتنے فرائض ہیں ؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- c
-
چہرہ دھونا
ہاتھوں کو کہنیوں تک دھونا
سر کا مسح کرنا
پاوں کو ٹخنوں تک دھونا
غسل کے کتنے فرائض ہیں ؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- b
-
کلی کرنا
ناک میں پانی ڈالنا
سارے جسم پر پانی بہانا
Who led funeral prayer of Ayesha (R.A) and Umm E Salma (R.A)?
- Umar Farooq (R.A)
- Abu Hurera (R.A)
- Usman Ghani (R.A)
- Ali (R.A)
- b
-
Ayesha (R.A) and Umm E Salma (R.A) are burried in Jannat Ul Baqi.
…….swords were broken by Khalid Bin Waleed (R.A).
- 6
- 7
- 8
- 9
- d
-
The title of Khalid Bin Waleed (R.A) is Saif Ullah (Sword of Allah).
Splitting the moon occurred in ……
- Al-Baqarah
- Al-Qamar
- Al-Yaseen
- Al-Falaq
- b
-
Splitting of moon is mentioned in Surah Al-Qamar aayat No 03.
Zakat became obligation in …..hijri.
- 2 AH
- 3 AH
- 4 AH
- 5 AH
- a
-
Zajat, Roza and Jihad became Farz in 2nd Hijri.