- دو ہجری
- پانچ ہجری
- چھ ہجری
- سات ہجری
- b
-
غزوہ بدر 2 ہجری کو پیش آیا۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
دین مکمل ہونے سے متعلق آیت کس سورۃ میں موجود ہے؟
- سورہ البقرہ
- سورہ الحج
- سورہ انفال
- سورہ مائدہ
- d
-
دین مکمل ہونے کے بارےمیں حوالہ قرآن مجید کے سورہ المائدہ کی آیت نمبر 3 میں موجود ہے۔
جامع القرآن کس خلیفہ کا لقب ہے؟
- عمر رضی اللہ عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
- علی رضی اللہ عنہ
- عثان رضی اللہ عنہ
- d
جہاد اکبر سے کیا مراد ہے؟
- نفس کے خلاف جہاد کرنا
- برائی کے خلاف جہاد کرنا
- جہالت کے خلاف جہا د کرنا
- ظالم بادشاہ کے خلاف جہاد کرنا
- a
-
تلوار کےذریعہ جہا د کو جہاد اصغر کہا گیا ہے۔
حدیث میں احتسابا ً سے کیا مراد ہے؟
- ثواب کی نیت سے
- حساب کتا ب کرنا
- ایمان کی حالت
- زبردستی
- a
کون سا رکن دین اسلام کا ستون ہے ؟
- حج
- روزہ
- نماز
- زکوۃ
- C
-
روزہ اور زکوۃ 2ہجری کو فرض ہوئے۔
اسلام میں کس کو گھر کا حاکم قرار دیا گیا ہے؟
- عورت
- مرد
- بچوں
- مرد اور عورت دونوں
- b
-
صحیح بخاری حدیث نمبر 5200 میں اس بات کی وضاحت موجود ہے۔
مسجد نبوی میں ایک نماز پڑھنے کا ثواب ۔۔۔۔نمازوں کےثواب کے برابر ہے۔
- 1000
- 10000
- 40000
- 50000
- d
-
مسجد الحرام میں ایک نماز پڑھنے کا ثواب ایک لاکھ نمازوں کے ثواب کے برابر ہے۔
پردہ کا حکم دیا گیا؟
- سورہ انفال
- سورہ الرحمن
- سورہ احزاب
- سورہ سجدہ
- c
محاصرہ بنو قریظہ میں محصور یہودیوں نے کس صحابی کو اپنا حاکم بنا کر بھیجا؟
- حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- سعد بن معاذ رضی اللہ تعالی عنہ
- d