Constable (Sindh Police) Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

جنگ بدر کس ہجر ی میں ہوئی؟

  • 2 ہجری
  • 3 ہجری
  • 4 ہجری
  • 5 ہجری
  • a
  • جنگ بدر کو یوم الفرقان بھی کہا جاتا ہے۔
    جنگ بدر میں 313 صحابہ کرام نے حصہ لیا جبکہ کہ کفار کا لشکر 1000 پر مشتمل تھا۔
    جنگ بدر میں 14 صحابہ کرام شہید ہوئے جبکہ 70 کفار کو قتل کیا گیا اور 70 کو قیدی بنا لیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

قرآن مجید کا نزول کہا ں شروع ہوا؟

  • کشف
  • الہام
  • غار حرا
  • وجدان
  • c
  • غار حرا میں پہلی وحی نازل ہوئی۔
    پہلی وحی نبی ﷺ پر 40 سال کی عمر میں نازل ہوئی۔
    پہلی وحی میں سورہ العلق کی پہلی 5 آیات نازل ہوئیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

میکا عیل ؑ کے ذمہ کیا کا م ہے؟

  • اللہ کا پیغام پیغمبروں تک پہنچانے کا
  • قیامت کے دن صور پھونکنے کا
  • روح قبض کرن
  • بارش برسانا اور رزق پہنچانا
  • d
  • جبراعیل ؑ کے ذمہ اللہ کا پیغام پیغمبروں تک پہنچانا تھا۔
    میکاعیل ؑ کے ذمہ انسانوں کو رزق پہنچانا اور بارش برسانا ہے۔
    روح قبض کرنے والے فرشتے کو ”ملک الموت“ کہا جاتا ہے۔
    قیامت کے روز اسرافیل ؑ صور پھونکیں گے۔

View More Details >>