Fire Rescuer (FR) Islamic Study MCQs NTS Past Papers Rescue 1122

ہجری کیلنڈر کس صحابی نے شروع کیا ؟

  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے فوج اور پولیس جیسا نظام بھی متعارف کروایا۔

View More Details >>
Fire Rescuer (FR) Islamic Study MCQs NTS Past Papers Rescue 1122

وہ کون سے صحابی ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ احادیث روایت کیں؟

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • c
  • ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے 5374 احادیث روایت کیں۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI)

غزرہ بدر ۔۔۔۔۔میں لڑی گئی۔

  • 3 ہجری
  • 2 ہجری
  • 1 ہجری
  • 4 ہجری
  • b
  • غزوہ بدر 17 رمضان المبارک 2 ہجری کو لڑی گئی۔
    غزوہ بدر میں مسلمانو ں کی تعداد 313 تھی ۔
    غزوہ بدر میں 14 مسلمان شہید ہوئے جبکہ 70 کفار قتل ہوئے اور 70 کو قیدی بنا لیا گیا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI)

قرآن مجید میں سب سے چھوٹی سورت کون سی ہے ؟

  • سورہ الکوثر
  • سورہ الناس
  • سورہ اخلاص
  • سورہ الکافرون
  • a
  • قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورہ الکوثر میں آیات کی تعداد 03 ہے۔
    قرآن مجید کی سب سے بڑی سورہ ،سورہ البقرہ ہے جس میں کل آیات کی تعداد 286 ہے۔
    اور قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت بھی سورہ البقرہ میں موجود ہے۔

View More Details >>