- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- c
-
ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے 5374 احادیث روایت کیں۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
روزہ کب فرض ہوا ؟
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
روزہ، زکوۃ اور جہاد 2 ہجری میں فرض ہوئے۔
قرآ ن مجید کی کس سورہ میں سب سے زیادہ احکامات آئے ہیں ؟
- سورہ الرحمن
- سورہ فاتحہ
- سورہ الکوثر
- سورہ البقرہ
- d
نماز جمعہ میں دوسری اذان کا اضافہ کس نے کیا؟
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
غزرہ بدر ۔۔۔۔۔میں لڑی گئی۔
- 3 ہجری
- 2 ہجری
- 1 ہجری
- 4 ہجری
- b
-
غزوہ بدر 17 رمضان المبارک 2 ہجری کو لڑی گئی۔
غزوہ بدر میں مسلمانو ں کی تعداد 313 تھی ۔
غزوہ بدر میں 14 مسلمان شہید ہوئے جبکہ 70 کفار قتل ہوئے اور 70 کو قیدی بنا لیا گیا۔
قرآن مجید میں سب سے چھوٹی سورت کون سی ہے ؟
- سورہ الکوثر
- سورہ الناس
- سورہ اخلاص
- سورہ الکافرون
- a
-
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورہ الکوثر میں آیات کی تعداد 03 ہے۔
قرآن مجید کی سب سے بڑی سورہ ،سورہ البقرہ ہے جس میں کل آیات کی تعداد 286 ہے۔
اور قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت بھی سورہ البقرہ میں موجود ہے۔
خلفائے راشدین کا دور کتنے سالوں پر محیط ہے ؟
- بیس سال
- تیس سال
- چالیس سال
- پچاس سال
- b
-
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ (تقریبا 2 سال 2 ماہ)
عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ (تقریبا 10 سال)
عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ (تقریبا 12 سال)
علی رضی اللہ تعالی عنہ (تقریبا 6 سال)
قرآن مجید میں کل ۔۔۔۔۔سورتیں ہیں ؟
- 110
- 111
- 113
- 114
- d
-
114 سورہ میں سے 28 سورہ مدنی ہیں جبکہ 86 سورہ مکی ہیں۔
سانحہ کربلا۔۔۔۔ہجری میں پیش آیا ؟
- 41
- 51
- 61
- 71
- c
محمد ﷺ کا تعلق کس خاندان سے تھا ؟
- ہاشمی
- مدنی
- قریشی
- مکی
- a