Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department

قرآن مجید میں کتنے انبیا ء کرام کا ذکر آیا ہے؟

  • 24
  • 25
  • 26
  • 27
  • c
  • قرآن مجید میں 26 انبیاء کرام کا ذکر آیا ہے ، جن کے نام درج ذیل ہیں۔
    آدم علیہ السلام
    ادریس علیہ السلام
    نوح علیہ السلام
    ہود علیہ السلام
    صالح علیہ السلام
    لوط علیہ السلام
    ابراہیم علیہ السلام
    اسماعیل علیہ السلام
    اسحاق علیہ السلام
    یعقوب علیہ السلام
    یوسف علیہ السلام
    شعیب علیہ السلام
    ایوب علیہ السلام
    ذوالکفل علیہ السلام
    یونس علیہ السلام
    موسی علیہ السلام
    ھارون علیہ السلام
    الیاس علیہ السلام
    الیسیع علیہ السلام
    داود علیہ السلام
    سلمان علیہ السلام
    زکریا علیہ السلام
    یحیی علیہ السلام
    عیسی علیہ السلام
    آخری نبی محمد ﷺ

View More Details >>
Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department

اسلام کے پہلے شاعر کون تھے؟

  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق قبیلہ بنو خزرج سے تھا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

غزوہ خیبر میں کفار کے سربراہ کا کیا نام تھا؟

  • مرحب
  • ابو جہل
  • ابو لہب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • غزوہ خیبر 7 ہجری میں لڑا گیا۔
    یہ غزوہ خیبر کے مقام پر لڑا گیا اس لئے اس غزوہ کو غزوہ خیبر کہا جاتا ہے۔
    غزوہ خیبر میں مسلمانوں کو فتح ہوئی۔
    مرحب کو علی رضی اللہ تعالی عنہ نے قتل کیا۔

View More Details >>