Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

غسل میں کتنے فرض ہیں؟

  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • b
  • غسل میں 3 فرائض ہیں۔(کلی کرنا، ناک میں پانی ڈالنا اور پورے جسم پر پانی بہانا)
    وضومیں 04 فرض ہیں۔(چہرہ دھونا، بازو کہنیوں سمیت دھونا، سر کا مسح کرنا اور پاوں ٹخنوں سمیت دھونا)

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

غزوہ بدر کب لڑا گیا؟

  • 2 ہجری
  • 3 ہجری
  • 4 ہجری
  • 5 ہجری
  • a
  • غزوہ بدر 2 ہجری میں لڑا گیا۔
    غزوہ احد 3 ہجری میں لڑا گیا۔
    غزوہ رجیع 4 ہجری میں لڑا گیا۔
    غزوہ خندق 5 ہجری میں لڑا گیا۔
    صلح حدیبیہ 6 ہجری میں طے پائی۔
    غزوہ موتہ 7 ہجری میں لڑا گیا۔
    غزوہ حنین 8 ہجری میں لڑا گیا۔
    غزوہ تبوک 9 ہجری میں لڑا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

سورہ احزاب میں کس صحابی کا ذکر آیا ہے؟

  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر قرآن مجید کی سورہ احزاب کی آیت نمبر 37 میں ہے۔

View More Details >>