- 2 AH
- 3 AH
- 4 AH
- 5 AH
- b
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
Hajj is incomplete unless go to ……:
- Madina
- Makkah
- Arafat
- Taif
- c
Shahnama Islam was written by:
- Firdausi
- Sir Syed Ahmed Khan
- Hafeez Jalandhri
- None of these
- a
Eid Ul Azha is celebrated on:
- 9th Zulhaj
- 10th Zulhaj
- 11th Zulhaj
- 12th Zulhaj
- b
-
Eid Ul Fitar is celebrated on 1st of Shawwal.
ابراہیم علیہ السلام نے کس ملک سے شام کی طرف ہجری کی ؟
- فلسطین سے
- عراق سے
- مصر سے
- مکہ سے
- c
-
ابراہیم علیہ السلام کا لقب خلیل اللہ ہے۔
یوسف علیہ السلام نے کس ملک پر حکومت کی ؟
- شام
- مصر
- عراق
- تیونس
- b
-
یوسف علیہ السلام تین دن تک کنویں میں رہے۔
امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کس مہینہ میں ہوئی تھی ؟
- رمضان المبارک
- محرم الحرام
- رجب
- ذولحجہ
- b
-
امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو 10 محرم 61 ہجری کو شہید کیا گیا۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ کو 40 ہجری کو شہید کیا گیا۔
وہ کونسا کلمہ ہے جو انسان کو کفر سے نکال کر مومن بناتا ہے؟
- کلمہ تمجید
- کلمہ شہادت
- کلمہ رد کفر
- کلمہ استفسار
- b
وہ نظم جس میں رسول اللہ ﷺ کی تعریف بیان کی گئی ہو، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- حمد
- نعت
- مرثیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
وہ نظم جس میں اللہ کی تعریف کی جائے وہ حمد کہلاتی ہے۔
مرثیہ میں کسی مرے ہوئے کو رویا جاتا ہے اور اُسکی خوبیاں بیان کی جاتی ہیں۔
جھوٹ بولنا کون سا گناہ ہے؟
- صغیرہ
- کبیرہ
- متوسط
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جھوٹ بولنے والے پر اللہ نے لعنت فرمائی ہے ۔
(سورہ ال عمران آیت نمبر 61)