Islamic Study MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

اسلام کا پہلا مؤذن کون تھا؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • سب سے پہلی آزادانہ آذان بلال رضی اللہ تعالی عنہ نے دی۔
    سب سے پہلے آزادانہ آذان دینے کا مشورہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے دیا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

نبی ﷺ کے والد کا کیا نام تھا؟

  • عبدالمطلب
  • عبداللہ
  • ابو طالب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نبی ﷺ کی والدہ کا نام بی بی آمنہ تھا۔
    نبی ﷺ کے دادا کا نام عبدالمطلب تھا۔
    نبی ﷺ کے چچا کا نام ابو طالب تھا۔
    نبی ﷺ کی دائی کا نام حلیمہ سعدیہ تھا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

اسلام میں زکوۃ کی شرح کتنی ہے؟

  • دو فیصد
  • ڈھائی فیصد
  • تین فیصد
  • چار فیصد
  • b
  • اسلام میں زکوۃ کی شرح ڈھائی فیصد ہے۔
    ساڑھے باون تولہ چاند پر زکوۃ واجب ہے۔
    ساڑھے سات تولہ سونا پر زکوۃ واجب ہے۔
    40 بکریوں کی صورت میں زکوۃ واجب ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

آسمانی کتب کی تعداد کیا ہے؟

  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • c
  • تورات ، موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
    زبور، داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
    انجیل، عیسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
    قرآن مجید، آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوا۔

View More Details >>