Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

کس صحابی کو سیف اللہ کا لقب دیا گیا ؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو جنگ موتہ میں سیف اللہ کا لقب دیا گیا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

نماز خسوف کس موقع پر پڑھی جاتی ہے؟

  • چاند گرہن کے وقت
  • سورج گرہن کے وقت
  • آندھی کے وقت
  • بارش کے وقت
  • a
  • نماز کسوف سورج گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے۔
    نماز خسوف چاند گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

اللہ تعالی نے کل کتنی الہامی کتابیں نازل کیں؟

  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • c
  • اللہ تعالی نے کل 4 الہامی کتابیں نازل کیں۔
    تورات موسی ؑ پر نازل کی گئی۔
    زبور داؤد ؑ پر نازل کی گئی۔
    انجیل عیسی ؑ پر نازل کی گئی۔
    قرآن مجید آخری نبی محمد ﷺ پر نازل کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

لوگوں کی رہنمائی کے لئے اللہ نے آج تک کم و بیش کتنے پیغبر بھیجے ؟

  • ایک لاکھ چوبیس ہزار
  • ایک لاکھ
  • ستر ہزار
  • ایک لاکھ بیس ہزار
  • a
  • قرآن مجید میں اللہ تعالی نے 26 انبیاء کرام علیہ السلام کا نام لے کر ذکر کیا ہے۔

View More Details >>