- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- حارث رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
مردوں میں سب سے پہلے حارث بن حالہ رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہوئے جبکہ خواتین میں سب سے پہلی شہید حارث رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ محترمہ سمیہ رضی اللہ تعالی عنہا تھیں
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
صالح علیہ السلام کا لقب کیا تھا؟
- صفی اللہ
- نبی اللہ
- نجی اللہ
- اوپر والے تمام
- b
-
نبی اللہ لقب تمام انبیاء کرام علیہ السلام کا ہے۔
صالح علیہ السلام کی قوم کا نام ثمود تھا۔
صالح علیہ السلام کی اونٹنی کا نام ناقۃ اللہ تھا۔
قوم ثمود پر ایک خوفناک آواز بھیجی گئی اور اس کے بعد زلزلہ آیا اور ساری آبادی تباہ ہو گئی
لوط علیہ السلا م کی قوم کو تباہ کرنے کیلئےکتنے فرشتے آئے؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- c
-
لوط علیہ السلام ایک نبی کا نام ہے جس کا ذکر قرآن مجید اور بائبل دونوں میں موجود ہے۔
قومِ لوط نو عمر لڑکوں کے ساتھ بدفعلی کرتی تھی۔
لوط علیہ السلام نے اپنی قوم کو دعوت الی اللہ دی اور اللہ کے عذاب سے ڈرایا کہ وہ باز آجائیں لیکن وہ باز نہ آئے ، بالآخر اللہ نے قومِ لوط کو تباہ کر دیا
روزے دار جنت میں ۔۔۔۔۔۔ دروازے سے داخل ہوں گے۔
- باب الصلوۃ
- باب الریان
- باب العباد
- باب الحج
- b
-
جنت کے آٹھ دروازے ہیں جبکہ جہنم کے سات دروازے ہیںَ
روزہ ۔۔۔۔۔۔ ہجری کو فرض ہوا۔
- دو
- تین
- چار
- پانچ
- a
-
روزہ اور زکوۃ 2 ہجری کو فرض ہوئے
یوسف علیہ السلام کے والد کا نام ۔۔۔۔۔۔۔ تھا۔
- نوح علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- یعقوب علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
یعقوب علیہ السلام کا لقب اسرائیل ہے۔
یعقوب علیہ السلام کی چار بیویاں تھیں اور بارہ بیٹے تھے
اقامت کہنے والے کو ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
- مؤذن
- مکبر
- امام
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اقامت / تکبیر کہنے والے کو مکبر / مقیم کہتے ہیں۔
آذان دینے والے کو مؤذن کہتے ہیں۔
صلاۃ / نماز پڑھانے والے کو امام کہتے ہیں
ڈاک کا محکمہ ۔۔۔۔۔۔ خلیفہ کے دور میں قائم ہوا۔
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پولیس کا محکمہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے قائم کیا۔
بیت المال کا محکمہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے قائم کیا۔
بحری بیڑے کی بنیاد عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نے رکھی
ابو البشر ثانی کس پیغمبر کو کہا جاتا ہے؟
- ابراہیم علیہ السلام
- نوح علیہ السلام
- یوسف علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نوح علیہ السلام کو ابو البشر ثانی / آدم ثانی کہا جاتا ہے کیونکہ طوفانِ نوح کے بعد نسلِ انسانی انہی سے چلی۔
عیسی علیہ السلام کا لقب روح اللہ ۔
موسی علیہ السلام کا لقب کلیم اللہ ہے
ایمان کی کتنی اقسام ہیں؟
- 2
- 4
- 6
- 8
- c