Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

سانحہ کربلا کس سن ہجری میں پیش آیا؟

  • 50 ہجری
  • 71 ہجری
  • 62 ہجری
  • 61 ہجری
  • d
  • کربلا ، ملک عراق میں موجود ایک جگہ کا نام ہے۔
    ہجری کیلنڈر کے مطابق کربلا کا واقعہ 10 محرم 61 ہجری کو پیش آیا جبکہ عیسوی کیلنڈر کے مطابق 9 یا 10 اکتوبر 680 کو پیش آیا۔
    علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت 21 رمضان المبارک 40 ہجری کو ہوئی۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

عقیدہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  • گرہ لگانا
  • گرہ کھولنا
  • بھاگ جانا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • عقیدہ عربی زبان کا ایک مذکر لفظ ہے۔
    عقیدہ کے لغوی معنی میں گرہ لگانا، باندھنا، مضبوط و مستحکم کرنا، کسی کام کو اچھے طریقہ سے کرنا وغیرہ شامل ہیں۔

View More Details >>