- وید
- پران
- تورات
- موطا
- c
-
آسمانی کتابوں کی تعداد چار ہے جن میں تورات ، زبور، انجیل اور قرآن مجید شامل ہیں۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
حج کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- عبادت کرنا
- زیارت کا ارادہ کرنا
- انصاف کرنا
- مدد کرنا
- b
-
حج 9 ہجری کو فرض ہوا۔
مسلمانوں نے 9 ہجری کو پہلا حج ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی سربراہی میں ادا کیا۔
نبی ﷺ نے 10 ہجری کو حج ادا کیا۔
آخری نبی ﷺ نے اپنی زندگی مبارکہ میں ایک حج اور 4 عمرے ادا کئے۔
غزوہ بدر کس مقدس ماہ کے دوران لڑا گیا؟
- ماہِ رمضان
- ماہِ شعبان
- ماہِ شوال
- ماہِ محرم الحرام
- a
قرآن مجید کے مطابق روزہ رکھنے کا مقصد کیا ہے؟
- عبادات میں اضافہ
- کھانا پینا ترک کرنا
- تقوی / پرہیز گاری کا حصول
- تقوی / پرہیز گاری کا حصول
- c
-
روزہ 2 ہجری میں فرض ہوا۔
نفلی نمازوں میں تہجد کی نماز سب سے افضل ہے، تہجد کا کیا مطلب ہے؟
- سب کام چھوڑ دینا
- صبح جلدی اُٹھنا
- رات میں سو کر اُٹھنے کے بعد نماز پڑھنے کے ہیں
- شام کی نماز
- c
اسلام کے پہلے مؤذن کون ہیں؟
- امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
- امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- بلال رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
لال رضی اللہ تعالی عنہ کا پورا نام بلال بن رباح رضی اللہ تعالی عنہ تھا۔
آپ کا تعلق حبشہ سے تھا۔
آپ مکہ کے ایک کافر امیہ بن خلف کے غلام تھے۔
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے بلال رضی اللہ تعالی عنہ کو امیہ بن خلف سے خرید کر آزاد کیا۔
ہجرت مدینہ کس سال ہوئی؟
- 640
- 622
- 625
- 650
- b
-
آخری نبی ﷺ نے مورخہ 9 ستمبر 622 عیسوی کی رات علی رضی اللہ تعالی عنہ کو اہلِ مکہ کی تمام امانتیں سپرد فرما کر اپنے بستر پر سُلا دیا اور نہایت خاموشی کے ساتھ اپنے گھر سے نکلے اور ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر گئے ، ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے ہمراہ تین دن غارِ ثور میں پناہ لی۔
آپ ﷺ اور ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ مورخہ 13 ستمبر 622 اونٹوں پر سوار بچتے بچاتے مورخہ 20 ستمبر 622 عیسوی کو مدینہ کے مضافاتی علاقہ قُباء پہنچے۔
آپ ﷺ نے مورخہ 24 ستمبر 622 عیسوی بروز جمعہ مدینہ منورہ پہنچ کر جمعہ کی نماز پڑھائی۔
کس پیغمبر کو مچھلی نے نگل لیا تھا؟
- یونس علیہ السلام
- یوسف علیہ السلام
- آدم علیہ السلام
- ہارون علیہ السلام
- a
-
یونس علیہ السلام تقریبا 40 دن مچھلی کے پیٹ میں رہے۔
(یہ سابقہ پیپرز میں دُہرایا جانے والا سوال ہے، اسے کنفرم کر لیں پلیز)۔
یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں اللہ تعالی نے جو دعا سکھائی وہ سورہ الانبیاء کی آیت نمبر 87 ہے ۔جسے آیت کریمہ کہا جاتا ہے۔
قرآن مجید کی کتنی سورتیں پیغمبروں کے نام سے ہیں؟
- 3
- 4
- 5
- 6
- d
-
قرآن مجید کی 6 سورہ انبیاء کرام علیہ السلام کے نام پر ہیں ان سورہ میں سورہ ابراہیم، سورہ یونس، سورہ یوسف، سورہ محمد، سور ھود اور سورہ نوح شامل ہیں۔
ان میں سے کن کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟
- والدین
- اولاد
- میاں بیوی
- تینوں میں سے کوئی نہیں
- d
-
زکوۃ 2 ہجری میں فرض ہوئی۔
قرآن مجید میں سورہ توبہ آیت نمبر 60 میں زکوۃ کے مصارف اللہ تعالی نے بیان فرما دیئے ہیں۔
مصارفِ زکوۃ کی تعداد آٹھ ہے جن میں فقیر، مسکین، عاملینِ زکوۃ، مؤلفۃ القلوب، فی الرقاب، غارمین اور فی سبیل اللہ۔