- نماز کسوف
- نماز خسوف
- نماز استخارہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
-
بارش کیلئے نماز استسقاء پڑھی جاتی ہے۔
سورج گرہن کے وقت نماز کسوف پڑھی جاتی ہے۔
چاند گرہن کے وقت نماز خسوف پڑھی جاتی ہے۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
Al-Ateeq is the title of….
- Umar (R.A)
- Abu Bakkar Saddique (R.A)
- Ali (R.A)
- Usman (R.A)
- b
The compilation of Quran completed in the reign of pious Caliph…..
- Usman (R.A)
- Ali (R.A)
- Umar (R.A)
- Abu Bakkar Saddique (R.A)
- a
رسالت کے لغوی معنی کیا ہیں ؟
- پیغام پہنچانا
- بندگی کرنا
- اللہ تعالی کے محبوب بندے
- پیغام لینا
- a
۔۔۔۔۔۔کی قبولیت کی اساس خلوص نیت پر ہے ؟
- نماز
- زکوۃ
- دعا
- اوپر والے تمام
- d
کس موقع پر آپ ﷺ نے فرمایا حق آگیا اور باطل نابود ہوگیا۔بے شک باطل نابود ہونے والا ہے۔
- فتح مکہ کے موقع پر
- غزوہ بدر کی فتح کے موقع پر
- غزوہ بدر کی فتح کے موقع پر
- حجتہ الوداؑ کے موقع پر
- a
-
مندرجہ بالا فقرہ قرآن مجید کی آیت مبارکہ ہے۔جو سورہ الاسراء آیت نمبر81 ہے۔
مکہ آٹھ ہجری میں فتح ہوا۔
جس نے میانہ روی اختیار کی کبھی۔۔۔۔۔نہ ہو گا۔
- مالدار
- بخیل
- تنگ دست
- فیاض
- c
-
یہ ایک حدیث مبارکہ ہے جسے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نقل فرماتے ہیں، جو کہ مسند احمد میں 4269 ویں نمبر پر موجو د ہے۔
جس نے میانہ روی اختیاری کی وہ کبھی مفلس نہیں ہو گا۔
عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی کونسی خوبی تاریخ اسلام کیلئے ایک روشن باب ہے ؟
- بہادری
- مالداری
- فیاضی
- علم
- c
-
عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو اِنکی فیاضی کی وجہ سے غنی کا لقب دیا گیا۔
عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کے داماد تھے۔آپ رضی اللہ تعالی عنہ کے نکاح میں نبی ﷺ کی دو بیٹیاں تھیں جس وجہ سے انھیں خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا نے ذوالنورین یعنی دو روشنیوں کے مالک کا لقب دیا۔
عثمان رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے تیسرے خلیفہ ہیں ۔آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا خلافت کا دورانیہ باقی خلفاء راشدین سے زیادہ ہے۔آپ رضی اللہ تعالی عنہ 12 سال تک خلیفہ وقت رہے۔
چھٹے کلمے کا نام ۔۔۔۔۔ہے۔
- توحید
- رد کفر
- شہادت
- استغفار
- b
-
پہلا کلمہ طیب
دوسرا کلمہ شہادت
تیسرا کلمہ تمجید
چوتھا کلمہ توحید
پانچواں کلمہ استغفار
چھٹا کلمہ ردِ کفر
سفر معراج کے دوران چوتھے آسمان پر نبی ﷺ کی ملاقات ۔۔۔۔سے ہوئی؟
- یوسف علیہ السلام
- ہارون علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- ادریس علیہ السلام
- d
-
پہلے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات آدم علیہ السلام سے ہوئی۔
دوسرے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات عیسی علیہ السلام اور یحیی علیہ السلام سے ہوئی۔
تیسرے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات یوسف ؑ سے ہوئی۔
چوتھے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ادریس علیہ السلام سے ہوئی۔
پانچویں آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ہارون علیہ السلام سے ہوئی۔
چھٹے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات موسی علیہ السلام سے ہوئی۔
ساتوں آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ابراہیم علیہ السلام سے ہوئی۔