- Yaqub (A.S)
- Ibrahim (A.S)
- Saleh (A.S)
- Dawood (A.S)
- c
-
ثمود عرب کی ایک قوم کو کہا جاتا ہے۔
قوم ثمود کا ذکر تفصیل کے ساتھ سورہ ہود میں موجود ہے۔
سورہ ہود کے علاوہ سورہ شعراء، سورہ قمر اور سورہ الشمس میں بھی مختصرا ذکر موجود ہے۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
حج میں کتنے واجبات ہیں؟
- چار
- پانچ
- چھ
- سات
- c
-
مزدلفہ میں قیام
کنکریاں مارنا
قربانی کرنا
بال منڈوانا
سعی
طواف
واقعہ معراج کا ذکر قرآن مجید کی کس سورہ میں ہے؟
- سورہ النور
- سورہ البقرہ
- سورہ الرحمن
- سورہ بنی اسرائیل
- d
-
سورہ النجم جو کہ قرآن مجید کی 53 ویں سورہ ہے۔
اس سورہ میں بھی واقعہ معراج کو بیان کیا گیا ہے۔
باب العلم کس صحابی کا لقب ہے؟
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
اسد اللہ اور ابو تراب ، یہ دونوں بھی علی رضی اللہ تعالی عنہ کے القابات ہیں۔
اسد اللہ کا مطلب ہے اللہ کا شیر جبکہ ابو تراب کا مطلب ہے مٹی کا باپ۔
کس صحابی کو امین الامت کا لقب دیا گیا؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
- سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
آپ کا اصل نام امر ابن عبدا للہ ابن الجراح تھا۔آپ ابو عبیدہ ابن الجراح رضی اللہ تعالی عنہ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا شمار عشرمبشرہ میں بھی ہوتا ہے۔
سورہ حج کل کتنی آیات پر مشتمل ہے؟
- 70
- 74
- 76
- 78
- d
-
سورہ حج قرآن مجید کی 22 ویں سورہ ہے۔سورہ حج میں 27 ویں آیت کی مناسبت سے اس سورہ کا نام سورہ الحج رکھا گیا۔یہ ایک مدنی سورہ ہے۔
سورہ حج 10 رکوع پر مشتمل ہے اور اس سور ہ میں 2 سجدے بھی ہیں۔
کس صحابی کو فاتح ایران بھی کہا جاتا ہے؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- c
-
سعد بن ابی وقا ص رضی اللہ عنہ کو عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے فوج کا کمانڈر / جرنیل مقرر کیا تھا۔
پہلی وحی میں کتنی آیات نازل ہوئی؟
- 03
- 04
- 05
- 06
- c
-
پہلی وحی غار حرا میں نازل ہوئی۔
پہلی وحی جس وقت نازل ہوئی اس وقت آپ ﷺ کی عمر 40 سال تھی۔
پہلی وحی میں سورہ العلق کی پہلی پانچ آیات شامل ہیں۔
اللہ تعالی اس پر رحم نہیں کرتا ۔۔۔۔۔دوسروں پر رحم نہیں کرتا۔
- جو
- جب
- کیونکہ
- جبکہ
- a
قرآن مجید میں لفظ احمد کتنی بار آیا ہے؟
- 01 بار
- 04 بار
- 06 بار
- 08 بار
- a
-
قرآن مجید میں لفط احمد ایک بار آیا ہے ، جو کہ سورہ الصف میں موجود ہے۔