- کوہ طور
- احد پہاڑ
- جبل النور
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
جبل النور پہاڑ پر غار حرا 270 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
ماہ رمضان اسلامی سال کا کون سا مہینہ ہے؟
- 08
- 09
- 10
- 11
- b
-
مختلف پیپرز میں مختلف اسلامی مہینوں کا سیریل نمبر پوچھا گیا ہے۔ اس لئے تما م اسلامی مہینوں کے نام یاد کر لیں۔
سیف اللہ لقب کس کا ہے؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
اسد اللہ کے علاوہ ابو تراب بھی علی رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے۔
قرآن مجید میں نام محمد کتنی بار آیا ہے؟
- 04 بار
- 05 بار
- 06 بار
- 07 بار
- a
-
سورہ آل عمران
سورہ احزاب
سورہ محمد
سورہ الفتح
عام دنوں کی نسبت رمضان میں عبادت کا ثواب ۔۔۔۔گنا بڑھ جاتا ہے؟
- 50
- 60
- 70
- 80
- c
آپ ﷺ کا نام محمد کس نے رکھا؟
- والدہ
- دادا
- چچا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نبی ﷺ کی والدہ نے آپ ﷺ کا نام احمد رکھا۔
قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر کس نبی کا ہے؟
- موسی علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- نوح علیہ السلام
- a
-
موسی ؑ کا ذکر قرآن مجید میں 136 بار آیا ہے۔
آیت الکرسی قرآن مجید کے کس پارے میں ہے؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- c
-
آیت الکرسی قرآن مجید کے تیسرے پارے، سورہ البقرہ کی آیت نمبر 255 ہے۔
آدم ؑ کا ذکر قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے؟
- 25 بار
- 80 بار
- 20 بار
- 30 بار
- a
-
قرآن مجید میں سب سے زیادہ136 بار موسی ؑ کا ذکر آیا ہے
کتنی بکریوں یا بھیڑوں پر زکوۃ دینا واجب ہو جاتا ہے؟
- 30
- 40
- 50
- 60
- b
-
بھینس یا گائے کی صورت میں ہر تیس گائے پر ایک سال کا بچھڑا/کٹا زکوۃ دی جائے گی۔
اور ہر 40 گائے یا بھینس پر 02 سال کا کٹا / بچھڑا زکوۃ دی جائے گی۔
گائے