- IBM
- Microsoft
- Sun System
- Apple
- b
-
پہلی کمپیوٹر ونڈو 1985 میں متعارف کروائی گئی۔
Junior Clerk
Junior Clerk Solved Papers are available in this portion of ETEST Website. All Junior Clerk Current & Past Solved papers have uploaded in this section of website. All Departments Junior Clerk Papers are included in this Junior Clerk portion.
اینٹی وائرس کے ذریعے کس کو ختم کیا جا سکتا ہے ؟
- وائرس
- بیکٹیریا
- اے او بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
مائیکرو سافٹ پاور پوائنٹ کی ایکسٹینشن کیا ہے؟
- .pptx
- .doc
- .bt
- .mbd
- a
-
ہے۔.doc مائیکروسافٹ ورڈ کی ایکسٹینشن
ہے۔.xlsx مائیکروسافٹ ایکسل کی ایکسٹینشن
ایک بائیٹ میں کتنے بٹس ہوتے ہیں ؟
- 2
- 4
- 6
- 8
- d
-
چار بٹ ایک نبل کے برابر ہوتے ہیں۔
کونسا کمپیوٹر سسٹم کا حصہ ہے ؟
- سی پی یو
- سی پی یو
- مانیٹر
- تمام درست ہیں
- d
آئی بی ایم 1400 کس جنریشن کا کمپیوٹر ہے ؟
- پہلی
- دوسری
- تیسری
- چوتھی
- b
-
آئی بی ایم 1400 کو 1960 کے اوائل میں متعارف کروایا گیا۔
آئی بی ایم ، انٹرنیشنل بزنس مشین کا مخفف ہے۔
ہائی لیول لینگوئج نہیں ہے ؟
- ہیلی لینگوئج
- فورٹران
- بیسک
- سی پلس پلس
- a
-
ہائی لیول لینگوئج کو ایچ ایل ایل بھی کہا جاتا ہے۔
ہائی لیول لینگوئج پروگرامنگ لینگوئجز کو کہا جاتا ہے۔
جیسا کہ فورٹران ، پاسکل وغیرہ۔
اسپیکر قومی اسمبلی کا کیا نام ہے ؟
- سردار ایاز صادق
- مشتاق غنی
- پرویز الہی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
کوئٹہ میں قیامت خیز زلزلہ کب آیا ؟
- 1925
- 1930
- 1935
- 1940
- c
-
مئی 31، 1935 میں کوئٹہ برٹش انڈیا میں صبح 2 بجکر 33 منٹ پر قیامت خیز زلزلہ آیا جس کی پیمائش ریکٹر سکیل پر 7.7 تھی۔
اس زلزلہ کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔
اس زلزلہ میں تقریبا 30 ہزار سے 60 ہزار کے قریب لوگ زخمی ہوئے / مارے گئے۔
پاکستان کا قومی درخت کونسا ہے؟
- دیودار
- شیشم
- پیپل
- نیم
- a
-
پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔
پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
پاکستان کی قومی مٹھائی گلاب جامن ہے۔
پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔