- ایک لیول
- دو لیول
- تین لیول
- چار لیول
- d
-
کاؤنٹیز
میونسپل ٹاؤن
سپیشل ڈسٹرکٹ
سکول ڈسٹرکٹ
Junior Elementary School Teacher (JEST)
All Junior School Teacher (JEST) Solved Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All JEST MCQs are completely solved with short detail.Our Team updated all sections of ETEST Website on daily basis.
شاہ ولی اللہ نے قرآن پاک کا کس زبان میں ترجمہ کیا؟
- فارسی
- اردو
- ہندی
- بنگلہ
- a
-
شاہ ولی اللہ کا اصل نام قطب الدین احمد تھا۔
آپ 1703 میں پیدا ہوئے اور 1762 میں وفات پائی۔
قرار داد پاکستان انگریزی میں لکھی گئی تھی۔کس نے اس کا اردو میں ترجمہ کیا؟
- مولانا ظفر علی خان
- لیاقت علی خان
- مولوی فضل الحق
- سکندر حیات
- a
-
قرار داد پاکستان اے کے فضل الحق نے 23 مارچ 1940 کو پیش کی۔