Constable (KPK Police) General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department

دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک کونسا ہے ؟

  • چین
  • امریکا
  • روس
  • بھارت
  • d
  • 2017 کے سروے کے مطابق بھارت میں 834 ملین لوگ ووٹ کاسٹ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔جو کہ عالمی سطح پر ایک بہت بڑا ریکارڈ ہے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان ایک ۔۔۔۔ملک ہے ۔

  • ترقی یافتہ
  • ترقی پذیر
  • نظریاتی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • پاکستان کا نظریاتی اساس دین اسلام ہے۔
    پاکستان کو دین اسلام کے احکامات پر آزادی سے کاربند رہنے کیلئے حاصل کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کے کس صوبہ میں سب سے زیادہ گندم پیدا ہوتی ہے ؟

  • پنجاب
  • سندھ
  • بلوچستان
  • خیبر پختونخواہ
  • a
  • سال 2021 کے مطابق ، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ہر سال 20 سے 24 ملین ٹن گندم کی پیدا وار حاصل ہوتی ہے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) KPK Police Department Police Department Urdu MCQs

ستمبر 1978 میں کس نے صدر پاکستان کا عہدہ سنبھالا ؟

  • غلام اسحاق خان
  • فاروق احمد خان لغاری
  • جنرل ضیاء الحق
  • محمد خان جونیجو
  • c
  • جنرل ضیاء الحق نے پاکستان کے دوسرے آرمی چیف کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔
    آپ 16 ستمبر 1978 سے 17 اگست 1988 تک صدر پاکستان رہے۔
    آپ نے طیارہ حادثہ میں 17 اگست 1988 کو وفات پائی۔

View More Details >>