- 1927
- 1928
- 1929
- 1930
- c
-
موتی لال نہرو نے 10 اگست 1928 کو نہرو رپورٹ پیش کی جس کے جواب کے طور پر قائد اعظم محمد علی جناح نے مارچ 1929 میں 14 نکات پیش کئے۔
Lower Division Clerk (LDC)
Lower Division Clerk (LDC) Solved Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All Departments LDC Solved Papers MCQs are included with detailed answers.
پاکستان میں اراکین قومی اسمبلی کی تعداد کیا ہے؟
- 324
- 342
- 350
- 360
- b
پاکستان سٹیل مل کراچی میں کس ملک کے تعاون سے قائم کی گئی؟
- روس
- امریکا
- چین
- جاپان
- a
-
پاکستان سٹیل مل کی بنیا 2 جولائی 1973 کو رکھی گئی۔
پاکستان سٹیل مل کا پورا نام پاکستان سٹیل ملز کارپوریشن لمیٹڈ ہے۔
پاکستان نے 8 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کہاں کئے؟
- کوہ سلیمان
- کوہ چاغی
- کوہ سندھ
- کوہ مری
- b
-
28 مئی کو ہر سال یوم تکبیر کے طور پر منایا جاتا ہے۔
پاکستان کا پہلا ایٹمی بم ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بنایا۔
مشرقی پاکستان کب بنگلہ دیش بنا؟
- 1947
- 1967
- 1971
- 1977
- c
-
16 دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان ، بنگلہ دیش بنا۔
1971 میں جب مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا اس وقت پاکستان کے صدر ذولفقار علی بھٹو تھے۔
مارچ 1949 کو قرار داد مقاصد کس نے اسمبلی میں پیش کی؟
- علامہ اقبال
- لیاقت علی خان
- سرسید احمد خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
ہڑپہ کے کھنڈرات پاکستان کے کس ضلع میں واقع ہیں؟
- ساہیوال
- لاہور
- کراچی
- ملتان
- a
-
ہڑپہ ساہیوال ڈسٹرکٹ میں آتا ہے۔
ہڑپہ ساہیوال سے تقریبا 29 کلو میٹر کے فاصلہ پر ہے۔
پہلی جنگ عظیم کے دوران مسلمانان برصغیر نے مقامات مقدسہ کی حفاظت کیلئے کونسی تحریک چلائی؟
- تحریک خلافت
- انجمن حمایت اسلام
- تحریک آزادی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
تحریک خلافت کو خلافت مومنٹ یا انڈین مسلم موومنٹ بھی کہا جاتا ہے۔
تحریک خلافت 1919 میں شروع ہوئی اور 1924 تک جاری رہی۔
علامہ اقبال کے اس مجموعہ کا نام بتائیں جسے انہوں نے اعلان جنگ قرار دیا؟
- بال جبریل
- ضرب کلیم
- بانگ درا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ضرب کلیم کو 1936 میں شائع کیا گیا۔
بر طانوی سامراج کے خلاف پہلی جنگ آزادی کب لڑی گئی؟
- 1850
- 1855
- 1857
- 1867
- c
-
پہلی جنگ آزادی 1857 میں شروع ہوئی اور 1859 میں ختم ہوئی۔