Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES) Pakistan Studies MCQs

قائد اعظم محمد علی جناح نے 14 نکات کب پیش کئے؟

  • 1927
  • 1928
  • 1929
  • 1930
  • c
  • موتی لال نہرو نے 10 اگست 1928 کو نہرو رپورٹ پیش کی جس کے جواب کے طور پر قائد اعظم محمد علی جناح نے مارچ 1929 میں 14 نکات پیش کئے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

پاکستان سٹیل مل کراچی میں کس ملک کے تعاون سے قائم کی گئی؟

  • روس
  • امریکا
  • چین
  • جاپان
  • a
  • پاکستان سٹیل مل کی بنیا 2 جولائی 1973 کو رکھی گئی۔
    پاکستان سٹیل مل کا پورا نام پاکستان سٹیل ملز کارپوریشن لمیٹڈ ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

پاکستان نے 8 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کہاں کئے؟

  • کوہ سلیمان
  • کوہ چاغی
  • کوہ سندھ
  • کوہ مری
  • b
  • 28 مئی کو ہر سال یوم تکبیر کے طور پر منایا جاتا ہے۔
    پاکستان کا پہلا ایٹمی بم ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بنایا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

مشرقی پاکستان کب بنگلہ دیش بنا؟

  • 1947
  • 1967
  • 1971
  • 1977
  • c
  • 16 دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان ، بنگلہ دیش بنا۔
    1971 میں جب مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا اس وقت پاکستان کے صدر ذولفقار علی بھٹو تھے۔

View More Details >>
History MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

پہلی جنگ عظیم کے دوران مسلمانان برصغیر نے مقامات مقدسہ کی حفاظت کیلئے کونسی تحریک چلائی؟

  • تحریک خلافت
  • انجمن حمایت اسلام
  • تحریک آزادی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • تحریک خلافت کو خلافت مومنٹ یا انڈین مسلم موومنٹ بھی کہا جاتا ہے۔
    تحریک خلافت 1919 میں شروع ہوئی اور 1924 تک جاری رہی۔

View More Details >>
1 3 4 5 6 7 30