- استلام
- رجم
- سعی
- اوپر والے تمام
- a
Lower Division Clerk (LDC)
Lower Division Clerk (LDC) Solved Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All Departments LDC Solved Papers MCQs are included with detailed answers.
کس صحابی رسول ﷺ کا لقب ذوالنورین تھا؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
ذولنورین کا اردو اصطلاح میں مطلب ہے، روشنی یا چمک۔
ہمارے پیارے نبی ﷺ نے نبوت ملنے کے بعد کتنے سال مکہ میں گزارے؟
- 10 سال
- 11 سال
- 12 سال
- 13 سال
- d
-
نبی ﷺ نے 10 سال مدینہ میں گزارے۔
علی رضی اللہ عنہ اور مرحب یہودی کے درمیان کس غزوہ میں لڑائی ہوئی تھی؟
- غزوہ خندق
- غزوہ خیبر
- غزوہ بدر
- غزوہ حنین
- b
-
غزوہ خیبر 7 ہجری کو خیبر میں لڑی گئی جس میں مسلمانوں کو فتح ہوئی۔
اسلام کی پہلی تعمیر ہونے والی مسجد کا کیا نام ہے؟
- مسجد قبا
- مسجد نبوی
- مسجد ضرار
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
مسجد قبا مدینہ میں واقع ہے۔
واقعہ کربلا کس سن ہجری میں پیش آیا؟
- 65 ہجری
- 61 ہجری
- 58 ہجری
- 62 ہجری
- b
نماز کسوف کب پڑھی جاتی ہے؟
- چاند گرہن
- سورج گرہن
- بارش کیلئے
- جنگ میں
- b
-
نماز خسوف چاند گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے۔
ابراہیم ؑ اور اسحق ؑ کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟
- باپ بیٹا
- کزن
- دوست
- پڑوسی
- a
-
ابراہیم ؑ کی 4 بیویاں تھیں اور دو بیٹے تھے ۔
ایک بیٹا اسماعیل ؑ اور دوسرے بیٹے کا نام اسحق ؑ تھا۔
قرآن مجید کی آخری وحی کے کاتب کون سے صحابی ہیں؟
- ابی بن کعب رضی اللہ عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
پہلے کاتب وحی کا نام شرجیل رضی اللہ عنہ ہے۔
Under What is 40% of 90?
- 36
- 38
- 40
- 42
- a