Analytical Reasoning MCQs Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department

If it is now June, What month will it be after 100 months now?

  • June
  • Dec
  • Oct
  • Jan
  • c
  • ایک سال میں 12 مہینے ہوتے ہیں، اگر 12 کو 8 سے ضرب دیں تو جواب 96 آئے گا یعنی جون سے آگے گنتی شروع کریں گے تو جو 96 واں مہینہ آئے گا وہ جون ہی ہو گا۔
    اب جون میں 04 مہینے جمع کر لیں تو 100 مہینے پورے ہو جائیں گے۔
    جون+جولائی+اگست+ستمبر+اکتوبر
    100=جون +04

View More Details >>
Analytical Reasoning MCQs ETEA Testing Service Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

معلم، پرنسپل ، طالب علم اور پروفیسر میں کیا مختلف ہے ؟

  • پروفیسر
  • معلم
  • طالب علم
  • پرنسپل
  • c
  • پروفیسر، معلم اور پرنسپل کا شمار پڑھانے والوں میں ہوتا ہے جبکہ طالب علم کا شمار پڑھنے والوں میں ہوتا ہے۔

View More Details >>
Analytical Reasoning MCQs ETEA Testing Service Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

اگر آپ کو سڑک پر دس ہزار روپے کا نوٹ ملے تو آپ اس کا کیا کرو گے؟

  • مالک کو تلاش کر کے لوٹا دو گے۔
  • فلاحی ادارے کو دینگے۔
  • دینی ضرورت کی چیزیں خریدیں گے۔
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • د
  • دس ہزار کا نوٹ ہی نہیں ابھی تک جاری ہوا۔
    اس طرح کے سوالات امیدوارکی حاضر دماغی چیک کرنے کیلئے پوچھے جاتے ہیں۔

View More Details >>
Analytical Reasoning MCQs ETEA Testing Service Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

گائے ، بکری ، بطخ اور بھیڑ میں سے کونسی چیز مختلف ہے؟

  • بکری
  • بھیڑ
  • گائے
  • بطخ
  • d
  • بکری ، گائے اور بھیڑ کی 4 ٹانگیں ہوتی ہیں جبکہ بطخ کی 4 ٹانگیں نہیں ہوتیں۔
    بکری، گائے اور بھیڑ بچے دیتی ہیں جبکہ بطخ انڈہ دیتی ہے۔

View More Details >>