- ریم
- بس
- یو ایس بی
- رجسٹر
- a
Computer MCQs
Computer based MCQs have uploaded in this section of ETEST Website. All IT related or Computer related solved MCQs are included in this portion. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
وہ کونسا ذریعہ ہے جس سے گاہک کی رقم کی منتقلی کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے ؟
- انفارمیشن سیکیورٹی انکرپشن
- نیٹ ورک ایڈمنسٹریشن
- سافٹ ویئر انجینئرنگ
- کمپیوٹر ہیکنگ
- a
ہیومانائیڈ کمپیوٹر کس کمپیوٹر کی مثال ہے؟
- دوسری جنریشن
- تیسری جنریشن
- چوتھی جنریشن
- پانچویں جنریشن
- d
کمپیوٹر کی تیسری جنریشن کے دوران کم قیمت میں کمپیوٹر ملنے کا سبب کیا تھا ؟
- کی بورڈ کا استمعال
- انٹی گریٹڈ سرکٹ کا استمعال
- پچ کارڈ کا استمعال
- ویکیوم ٹیوب کا استمعال
- b
جو ادارہ ویورز کو انٹرنیٹ کی خدمات مہیا کرتا ہے اسے ۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- ائی ایس پی
- ڈی ایس پی
- سی ایس ایس
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آئی ایس پی انٹرنیٹ سروس پرووائڈر کا مخفف ہے۔
آئی ایس پی براؤزر، ای میل ایڈریس اور پرسنل ویب سائیٹس وغیرہ بھی فراہم کرتے ہیں۔
ویب سائیٹ بنانے کیلئے ہم کونسا سافٹ ویئر انسٹال کرتے ہیں؟
- ایم ایس ایکسل
- ایم ایس فرنٹ پیج
- ایم ایس ورڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ایم ایس فرنٹ پیج ایچ ٹی ایم ایل بنانے / اس میں تبدیلی کرنے کیلئے استمعال ہوتا ہے۔
ٹیبل کی شکل میں حسابی کام کرنے کیلئے کونسا سافٹ ویئر استمعال ہوتا ہے؟
- ایم ایس ایکسل
- ڈاس
- ایم ایس ورڈ
- کوئی نہیں
- a
درخواست، خط یا رپورٹ لکھنے کیلئے ہم کونسا سافٹ ویئر استمعال کرتے ہیں ؟
- ونڈوز
- ایم ایس ورڈ
- پاور پوائنٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
خطو کتابت کیلئے ایم ایس ورڈ استمعال ہوتا ہے۔
مالی حساب کتاب کیلئے ایم ایس ایکسل کا استمعال کیا جاتا ہے۔
لیکچر / پریزنٹیشن کیلئے ایم ایس پاور پوائنٹ کا استمعال ہوتا ہے۔
ایم ایس ورڈ میں کنٹرول ایس کس لئے استمعال ہوتا ہے؟
- ڈیلیٹ
- سیو ایز
- سیو
- کوئی نہیں
- C
-
ایم ایس ورڈ میں سیو ایز (ایک فائل کو دو ناموں سے محفوظ کرنے ) کیلئے ایف 12 کی کمانڈ استمعال ہوتی ہے۔
ونڈوز کونسا انٹر فیس رکھتا ہے ؟
- سی ایل آئی
- جی یو آئی
- آئی این آئی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
گرافک یوزر انٹر فیس انسان اور کمپیوٹر کے درمیان کمیونیکیشن کا جدید ترین ذریعہ ہے۔