- 7
- 8
- 9
- 10
- d
-
آجکل 10 قسم کے کمپیوٹر استمعال ہوتے ہیں۔
ان میں پرسنل کمپیوٹر، ڈسک ٹاپ، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ، ہینڈ ہینڈلڈ کمپیوٹرز، سرور ورک سٹیشن، مین فریمز، ویئر ایبل کمپیوٹرز اور سپر کمپیوٹرز شامل ہیں۔
Computer MCQs
Computer based MCQs have uploaded in this section of ETEST Website. All IT related or Computer related solved MCQs are included in this portion. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
کمپیوٹر کی میموری کتنے قسم کی ہوتی ہے؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- b
-
کمپیوٹر میموری دو قسم کی ہوتی ہے۔
پرائمری میموری
سیکنڈری میموری
ڈاس میں کتنے قسم کی کمانڈز ہوتی ہیں ؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- a
-
ایم ایس ڈاس میں دو قسم کی کمانڈز ہوتی ہیں۔
انٹرنل کمانڈز
ایکسٹرنل کمانڈز
ایکسل میں فارمولا لگانے سے پہلے کونسا نشان لگایا جاتا ہے؟
- تقسیم
- برابر
- جمع
- کوئی نہیں
- b
-
مائیکروسافٹ ایکسل میں کسی بھی فارمولا سے پہلے جب تک برابر کا نشان نہ لگایا جائے تب تک فارمولائی اپلائی نہیں کیا جا سکتا۔
مائیکرو سافٹ ورڈ کونسی قسم کا سافٹ ویئر ہے؟
- ڈیٹا بیس
- ورڈ پروسیسر
- سپریڈ شیٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
ونڈوز میں یوزر کون سی چیز نہیں بنا سکتا ؟
- یوزر
- فولڈر
- آئی کن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
ونڈو ایکسپلورر کن چیزوں کو ظاہر کرتا ہے ؟
- فائل / فولڈر
- میموری
- یو ایس بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
آٹو ایگزی بیٹ فائل کونسی چیزیں سیٹ کرنے میں مدد دیتی ہے؟
- پاتھ
- ایکزی کیوٹ کمانڈ
- دونوں اے اینڈ بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
آٹو ایگزی بیٹ فائل ڈیفالٹ سیٹنگ اور پروگرام کو چلانے میں مدد دیتی ہے۔
ان میں سے کونسی میموری زیادہ تیز ہے؟
- میگنیٹک ٹیپ
- ہارڈ ڈسک
- کے شے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
کے شےایک تیز ترین میموری ہے جو کمپیوٹر کی یاداشت کو تیزی سے دہراتی ہے۔
ڈاس میں تمام انٹرنل کمانڈز کس کے اندر ہوتی ہیں ؟
- ریم
- کمانڈ پرامٹ
- کے شے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ڈاس ، ڈسک آپریٹنگ سسٹم کا مخفف ہے۔
ڈاس کے 1981 میں پہلی بار متعارف کروایا گیا۔