- نواز شریف
- یوسف رضا گیلانی
- آصف علی زرداری
- عمران خان
- c
-
پاکستان کے موجودہ وزیر تعلیم کا نام خالد مقبول صدیقی ہیں۔
پاکستان کے موجودہ وزیر قانون کا نام اعظم نذیر تارڑ ہیں۔
پاکستان کے موجودہ وزیر خزانہ کا نام محمد اورنگزیب ہیں
Current Affairs MCQs
All Current Affairs MCQs are included in this section of ETEST Website. All Current Affairs MCQs at National & International level are solved and available with short detail. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
بلوچستان میں موجودہ کُل ۔۔۔۔۔اضلاع ہیں۔
- 30
- 32
- 37
- 42
- c
-
بلوچستان میںموجودہ وقت میں 8 ڈویژن اور 37 اضلاع شامل ہیں۔
موجودہ گورنر بلوچستان کا نام تحریر کریں۔
- عبدالولی کاکر
- شیخ جعفر خان مندوخیل
- میر سرفراز بگٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آپ موجودہ گورنر بلوچستان کے عہدے پر 6 مئی 2024 سے فائز ہیں۔
آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
آپ بلوچستان کے 24 ویں گورنر ہیں
موجودہ وزیر اعلی بلوچستان کا نام تحریر کریں۔
- میر سرفراز بگٹی
- عبدالقدوس بزنجو
- یوسف رضا گیلانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آپ 2 مارچ 2024 سے بطور موجودہ وزیر اعلی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے
موجودہ انسپکٹر جنرل بلوچستان پولیس کا نام تحریر کریں۔
- خالد صدیق
- معظم جاہ انصاری
- راؤ سردار علی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
انسپکٹر جنرل آف پولیس کسی بھی صوبہ کی پولیس کا سربراہ ہوتا ہے۔
موجودہ انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری مورخہ 28 اگست 2024 سے بطور آئی جی پی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں
پنجاب میں موجودہ کُل تھانوں کی تعداد کتنی ہے؟
- 737
- 739
- 895
- 1000
- a
-
پنجاب میں کُل تھانوں کی تعداد 737 ہے۔
سندھ میں کُل تھانوں کی تعداد 1046 ہے۔
خیبر پختونخوا میں کُل تھانوں کی تعداد 511 ہے۔
بلوچستان میں کُل تھانوں کی تعداد 383 ہے۔
گلگت بلتستان میں کُل تھانوں کی تعداد 104 ہے۔
اسلام آباد میں کُل تھانوں کی تعداد 25 ہے۔
پاکستان کے موجودہ وزیر مملکت برائے داخلہ کون ہیں؟
- خواجہ محمد آصف
- خرم دستگیر
- طلال چوہدری
- خرم دستگیر
- c
-
طلال چوہدری موجودہ وزیر مملکت برائے داخلہ کے ساتھ ساتھ موجودہ وزیر مملکت نارکوٹکس کنٹرول بھی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
طلال چوہدری کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کے موجودہ چیئر مین کا کیا نام ہے؟
- لیفٹیننٹ جنرل شاکر اللہ خٹک
- لیفٹیننٹ جنرل علی رضا
- لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور
- لیفٹیننٹ جنرل احمد کمال
- a
-
ایچ آئی ٹی کا فُل فارم ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا ہے۔
ایچ آئی ٹی کو 1971 میں قائم کیا گیا۔
ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ وکٹیں کس باؤلر نے لیں
- وسیم اکرم
- وقار یونس
- شعیب اختر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کرکٹ کی تاریخ میں ایک روزہ کرکٹ میچ میں سب سے زیادہ وکٹیں سری لنکن باؤلر مُوتیا مُرلی دھرن نے لیں۔
پہلے نمبر پر مُرلی دھرن ہے جس نے نے 534 وکٹیں لیں۔
دوسرے نمبر پر وسیم اکرم ہے جس نے 502 وکٹیں لیں۔
تیسرے نمبر پر وقار یونس ہے نے 416 وکٹیں لیں۔
سینٹ کے موجودہ چیئرمین کا کیا نام ہے؟
- علی محمد خان
- یوسف رضا گیلانی
- بلاول بھٹو
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9 ویں چیئر مین ہیں۔
آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔
چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔
چیئرمین سینٹ کو آئین پاکستان 1973 آرٹیکل 60 سے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔